فیصل عباس کی قبر کشائی کرائی جائے، بیوہ کی جانب سے درخواست دائر

لاہور(پی این آئی) آزادی مارچ کے دوران راوی پل سے گرکر جاں بحق ہونے والے پی ٹی آئی کارکن فیصل عباس کی قبر کشائی کی درخواست جمع کرادی گئی ۔فیصل عباس کی اہلیہ کی جانب سے قبر کشائی کی درخواست کینٹ کچہری میں جمع کرائی […]

کھلا خوردنی تیل مضر صحت ہے ، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں مضر صحت کھلا تیل فروخت کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق کراچی میں کھلے کوکنگ آئل کی فروخت پر عائد […]

ایک دفعہ میں کر کے بہت لمبا’’دھچکا‘‘ دینے سے اچھا ہے کہ دو حصوں میں ہم نے کر لیا ، پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے پر وزیر خزانہ کی حیران کن منطق

اسلام آباد (پی این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے پر حیران کن منطق پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک دفعہ میں کر کے بہت لمبا’’دھچکا‘‘ دینے سے اچھا ہے کہ دو حصوں میں […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ۔۔ عمران خان نے جمعہ کے بعد احتجاج کی کال دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کی کال دے دی۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مہنگائی او رلوڈ شیڈنگ کے خلاف جمعہ کے روز احتجاج کی کال دیدی ۔سیکرٹری […]

شمالی وزیرستان، دہشت گرد حملہ، پاک فوج کا جوان شہید، جوابی کارروائی شروع

میران شاہ (پی این آئی) آئی ایس پی آر کے اعلامیے کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں ملٹری پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے پر فورسز نے بھرپور جوابی کارروائی کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں سے فائرنگ […]

عمران خان نے پرامن احتجاج کی کال دے دی

پشاور (پی این آئی) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمرن خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف پُرامن احتجاج کی کال دے دی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے حکومتی اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے عمران خان […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حنیف عباسی کی تقرری کے خلاف درخواست پر حتمی کارروائی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے حنیف عباسی کو وزیر اعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر حتمی کارروائی کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں […]

پیمرا نے عمران خان کے متنازع انٹرویو کا کلپ چلانے پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پر کے مستقبل اور اسٹیبلشمنٹ کے حوالے سے سابق وزیراعظم عمران خان کے نئے بیانیے پر ملک بھر میں مختلف حلقوں کی جانب سے شدید ترین ردِعمل سامنے آ رہا ہے۔ الیکٹرانک میڈیا کو ریگولیٹ کرنے والے ادارے پیمرا نے […]

پیٹرول راتوں رات مہنگا، عمران خان آج کیا کرنے جارہے ہیں؟ بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کی کال دے دی۔ اپنے ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ امپورٹڈسرکار نے تیل کی قیمتوں میں فی […]

ن لیگی رہنما کی بغاوت، حکومت سے علیحدگی کی دھمکی دیدی

چنیوٹ(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے ایم پی اے مولانا الیاس چنیوٹی ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر عوامی مسائل حل نہ ہونے پر دلبرداشتہ پنجاب حکومت سے خفا ہو گئے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا قیادت نے وعدے وفا نہیں کئے سڑکوں کی […]

عمران خان یاد تو آ رہا ہوگا

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان یاد تو آ رہا ہوگا!۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر رہنما تحریک انصاف شہباز گل کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں شہباز […]

close