پی ٹی آئی نے ساڑھے 3 سال قوم کو رلایا، پی ڈی ایم اور پی پی پی حکومت نے لوگوں سے جینے کاحق بھی چھین لیا، سراج الحق میدان میں نکل آئے

لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے آئی ایم ایف کے حکم پر پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر کے پورے ملک میں ماتم برپا کر دیا ہے، قوم استعماری طاقتوں اور عالمی مالیاتی اداروں کی […]

وزیر اعظم شہباز شریف نے گوادر میں ترقیاتی کاموں کی رفتار کو غیرتسلی بخش قرار دے دیا

گوادر(آئی این پی) وزیر اعظم شہباز شریف نے گوادر میں ترقیاتی کاموں کی رفتار کو غیرتسلی بخش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کئی سال گزرنے کے بعد بھی ہم ابھی تک گوادر ایئرپورٹ کو مکمل نہیں کر سکے اور گوادر کے عوام کو پینے […]

وزیر اعظم شہباز شریف کا کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کا دورہ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے استقبال کیا

کوئٹہ (آئی این پی) وزیر اعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کو ئٹہ کا دورہ کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ وزیر دفاع خواجہ آصف بھی تھے کمانڈ اینڈ اسٹاف کا لج پہنچنے پر وزیر اعظم کا استقبال چیف آف […]

جب ادارے اپنی آئینی حدود میں کام کرتے ہیں تو پیچیدگیاں پیدا نہیں ہوتیں، شاہ محمود قریشی بھی بول پڑے

لاہور(آئی این پی) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین و سابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جب ادارے اپنی آئینی حدود میں کام کرتے ہیں تو پیچیدگیاں پیدا نہیں ہوتیں، عمران خان کے خلاف ایک پراپیگنڈا مہم چلائی جا رہی ہے،عمران […]

بلاول بھٹو نے یاسین ملک کے خلاف مقدمے کو سیاسی قرار دے دیا، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو خط

اسلام آباد(آئی این پی)وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو خط لکھ کر کشمیری رہنما یاسین ملک کے خلاف مقدمے کو سیاسی قرار دے دیا ۔ اپنے ایک خط میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ یاسین ملک سے بھارتی جیلوں […]

یاسین ملک کو دوران حراست قتل کرنے کا خدشہ، ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو دوران حراست شہید کئے جانے کے خدشات کا اظہار کر دیا ہے۔وزیر خارجہ نے یو این سیکرٹری جنرل کو مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر خط ارسال کرکے یاسین […]

عمران خان نے ن لیگ کو بڑی مشکل میں پھنسا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان نے ن لیگ کو بڑی مشکل میں پھنسا دیا۔۔ معروف اینکر پرسن ثمر عباس نے ایک انٹرویو میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سب کہتے تھے عمران خان کو سیاست نہیں آتی لیکن عمران خان جاتے جاتے ایسی گیم […]

وزیراعظم شہباز شریف کے سرکاری دورے اور بیرون ملک رشتہ داروں کو نوازنے کا سلسلہ جاری، شدید تنقید ہونے لگی

اسلام آباد (پی این آئی) واضح رہے کہ پاکستان مسلم لیگ نواز کی حکومت کے سربراہ نے اقتدار میں آتے ہی پیپلز پارٹی اور اپنے کچھ ساتھیوں کے ساتھ لندن کا دورہ کیا تھا۔شہباز شریف کا ترکی کا حالیہ دورہ سوشل میڈیا پر تنقید کی […]

آزادی مارچ میں ناکامی، عمران خان نے اہم ترین رہنما کو فارغ کر دیا، استعفیٰ لے لیا

لاہور (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ میں ناکامی پر شفقت محمود سے پارٹی عہدے سے استعفا لے لیا، شفقت محمود نے اپنا استعفا عمران خان کو بھجوا دیا ہے، شاہ محمود قریشی کو پی ٹی آئی صدر پنجاب […]

وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری افسران کی ترقی و تعیناتی کو آئی ایس آئی کی رپورٹ سے مشروط کردیا

  اسلام آباد(پی این آئی)سرکاری ملازمین کی ترقی و تعیناتی کو آئی ایس آئی کی رپورٹ سے مشروط کردیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایس آئی کو سپیشل ویٹنگ ایجنسی کا سٹیٹس دے دیا جس میں کہا گیا ہے کہ سرکاری ملازمین کی ترقی […]

سیکیورٹی یا گرفتاری کا خوف؟ عمران خان نے پشاور میں ڈیرے کیوں ڈالے ہوئے ہیں؟ تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) برطانوی نشریاتی ادارے بی بی بی کا کہنا ہے کہ عمران خان نے گرفتاری سے بچنے اور سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر ان دنوں پشاور کو مسکن بنایا ہوا ہے تاہم اب پشاور ہائیکورٹ سے عبوری ضمانت ملنے کے بعد […]

close