وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب، چودھری شجاعت نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب کی وزارت اعلی کے انتخاب میں اپنی حمایت کے حوالے سے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت کا بیان سامنے آ گیا ہے۔پنجاب کی وزارت اعلی کیلئے 22جولائی کو ہونے والے انتخاب سے قبل چوہدری شجاعت پاکستانی سیاست میں مرکز نگاہ […]

چودھری پرویز الہٰی وزیراعلی پنجاب نہیں بن سکتے ، حیران کن دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )رکن صوبائی اسمبلی اور مسلم لیگ ن مینارٹیز ونگ پنجاب کے صدر سردار خیل طاہر سندھو نے دعویٰ کیا ہے کہ پرویز الہی 15 منٹ بھی وزیراعلیٰ نہیں بن سکتے، 22 جولائی کو پرویز الہٰی کو 22 لوگ ووٹ نہیں […]

پی ٹی آئی حکومت کاشروع کردہ منصوبہ میرا پاکستان میرا گھر بند

اسلام آباد (آئی این پی)تحریک انصاف حکومت کی طرف سے شروع کیے جانے والے منصوبہ میرا پاکستان میرا گھرکو بند کر دیا گیا۔ وجہ موجودہ ملکی معاشی حالات اور مارکیٹ کی بدلتی ہوئی صورتحال بتائی گئی ہے ۔ وزارت خزانہ کے مطابق تحریک انصاف حکومت […]

پنجاب میں ن لیگ کے ارکان نے استعفے دینا شروع کر دیے، تہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا

فیصل آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما وسابق وزیرمملکت اطلاعات ونشریات میاں فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پنجاب میں ن لیگ کے اپنے ارکان نے استعفیٰ دینا شروع کردیئے ہیں، عوام نے عالمی سامراج اور ان کے ایجنٹوں کو مسترد کر دیا […]

24 گھنٹے میں کتنی ہلاکتیں؟ پاکستان میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد تشویشناک ہونے لگی

اسلام آباد (پی این ایس) پاکستان میں کورونا کے پازیٹیو کیسوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وباء سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پاکستان عالمی سطح پر کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست […]

غیر ملکی افراد کے صوبہ سندھ سے تعلیمی سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا انکشاف

میر پور خاص (آئی این پی)غیر ملکی افراد کے صوبہ سندھ سے تعلیمی سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔دستاویز ات کے مطابق کئی غیر ملکی افراد میرپورخاص بورڈ سے تعلیمی اسناد حاصل کرچکے ہیں اور کچھ غیر ملکی حالیہ امتحانات میں بھی شریک تھے۔ […]

پنجاب کی وزارت اعلیٰ بچانے کیلئے وفاقی حکومت اور اتحادیوں نے بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت اور اتحادی جماعتوں نے اسمبلیوں کی مقررہ مدت پوری کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، پنجاب کی وزارت اعلیٰ کو بچانے کی بھی تمام تر کوشش کی جائے گی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا۔   […]

پی ٹی وی میں مافیاز بیٹھے ہیں، یہ اتنے طاقتور ہیں کہ کسی کو بھی قریب نہیں آنے دیتے، سازشوں میں یہ نمبرون ہیں،نکمے، نااہل ہیں، سابق وزیر اطلاعات شبلی فراز پھٹ پڑے

اسلام آباد(آئی این پی)پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں پی ٹی وی کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ(ن)آمنے سامنے آگئیں، پی ٹی آئی کے رکن کمیٹی اور سابق وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ پی ٹی وی کو میرے سمیت […]

بلال کاکا قتل کیس، گرفتار ملزمان کی تعداد 4 ہو گئی ہے، قتل کا اعتراف کر لیا

حیدرآباد (آئی این پی) حیدرآبادمیں ریسٹورنٹ پر جھگڑے کے دوران قتل ہونے والے بلال کاکا کے کیس میں نامزد مزید 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ بلال کاکا قتل کیس میں گرفتار ملزمان کی تعداد 4 ہوگئی ہے، ملزمان نے قتل […]

تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں واپسی کا امکان مسترد کر دیا

ملتان (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اورسابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف فوری نئے عام انتخابات کے مطالبے پر قائم ہے،قومی اسمبلی میں واپس آنے کے متعلق کوئی تجویز زیر غور نہیں،واپس آنا بے معنی ہوگا،پنجاب […]

close