اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق خاموشی توڑ دی ۔۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے کوئی اطلاعات (انفارمیشن) نہیں ہیں۔ اداروں کا نیوٹرل ہونا خوش آئند ہے، کسی […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما محسن لغاری استعفیٰ دینے کی خبروں پر بول پڑے۔انہوں نے استفعیٰ دینے کی خبروں کی سختی سے تردید کی۔اپنے بیان میں محسن لغاری نے کہا کہ میرے استعفے کی خبریں جھوٹ پر مبنی ہیں۔میں عمران خان اور […]
لاہور(پی این آئی) لاہورہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ کے انتخاب میں ممبران کو ووٹ ڈالنے کیلئے تحفظ فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ یقینی بنایا جائے کہ ممبران بلا خوف وخطر اپنی مرضی کے مطابق ووٹ ڈال سکیں۔ لاہورہائیکورٹ نے […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہےکہ ہمارے پاس وزیراعلٰی کے انتخاب کیلئے عددی اکثریت پوری ہے، امید ہےکہ وزیراعلی کا انتخاب پرامن اور قانونی تقاضوں کے مطابق ہوگا، سیاسی جماعتوں کو ملکی مسائل پر اب مذاکرات شروع کرنے […]
لاہور (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے پی پی 7 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کر دی۔ پی ٹی آئی امیدوار نے پی پی 7 کے 21 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ گنتی کی درخواست کی تھی۔ہائیکورٹ کے حکم پر الیکشن کمیشن سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کا کہنا ہے کہ پنجاب کے ضمنی الیکشن میں سامنے آنے والے عوام کے دوٹوک مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کے خلاف اسلام آباد کے ایف نائن پارک اور لبرٹی چوک لاہور […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ نے آفتاب سلطان کو قومی احتساب بیورو نیب کا چیئرمین لگانے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے میڈیا کو آفتاب سلطان کو چیئرمین نیب لگانے کی مںظوری دیے جانے کی تصدیق کی۔ یہ بات […]
کراچی (آئی این پی ) قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کو بلدیاتی الیکشن میں شکست نظر آئی تو الیکشن ملتوی کروا دیئے۔ حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کل […]
پشاور(آئی این پی ) خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی فیڈریشن کی بڑی اور مقبول ترین جماعت ہے۔ بیرسٹر سیف نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی کسی سے سیاسی یا انتخابی اتحاد کا […]
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ میں نے اپنی وزارت پاکبازی سے کی ایک دن بھی بغیر وضو کے اپنی کرسی پر نہیں بیٹھا۔ قیوم آباد کراچی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی […]
کراچی (آئی این پی ) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 22جولائی کو الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر دھرنا ہوگا، الیکشن کمیشن نے سندھ بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی کردیا گیا، جماعت اسلامی الیکشن کے التوا کی مذمت […]