لاہور(آئی این پی)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ذوالفقارعلی بھٹو کا کارکن ہوں اس لیے خرید و فروخت کی سیاست پر یقین نہیں رکھتا اور حمزہ شہباز کے وزارت اعلیٰ کے امیدوار ہونے پر میں پیسہ کیوں لگائوں، میں پہلی مرتبہ لاہور […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء چودھری مونس الٰہی نے کہا ہے کہ حکومت ارکان کولالچ دے یا جو مرضی کریں، ان کی کہانی ختم ہوگئی، ہمارے نمبرز مطلوبہ تعداد سے زیادہ ہیں، کل اپنی تعداد سامنے لے کر آئیں گے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے پیش گوئی کی ہے کہ کل پی ٹی آئی کے 5 نہیں 50 ارکان ایسے ہوسکتے ہیں جو اپنے ضمیر کی آواز پر اپنا ووٹ حمزہ شہباز کو دے سکتے ہیں یا ووٹنگ سے غیر […]
لاہور(پی این آئی) ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے اجلاس کی صدارت کروں گا، الیکشن شفاف اور قانون کے مطابق کراؤں گا۔ دوست محمد مزاری نے کہا کہ عدالت نے الیکشن کرانےکی جو […]
اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی کا پیسے دینے کا الزام ڈرامہ ہے۔ پی ٹی آئی کے ارکان پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ بنانے کو تیار نہیں، ان میں کچھ وزارت اعلیٰ کے امیدوار بھی ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف کی گفتگو۔تفصیلات کے مطابق وزیر […]
لاہور(پی این آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ انشا اللہ پنجاب میں ہماری حکومت آئے گی، جن افسران نے بچوں، خواتین پر ظلم کیا انہیں بھولیں گے نہیں، اگر انہوں نے چوری کے پیسے سے عوام کا مینڈیٹ چوری کیا تو تمام اداروں کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)آصف علی زرداری کی چوہدری شجاعت حسین کی رہائشگاہ پر دوبارہ آمد۔ آصف زرداری کچھ دیر پہلے ہی چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کرکے روانہ ہوئے تھے لیکن پرویز الٰہی اور چوہدری مونس الٰہی کے رہائشگاہ پہنچنے کے بعد آصف علی زرداری […]
کراچی (پی این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے دعا زہرا کو لاہور سے کراچی منتقل کرنے کا حکم دے دیا ، تفتیشی افسر کو دعا زہرا کو شیلٹرہوم کراچی منتقل کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت نے لڑکی کے والد […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب کا الیکشن، تحریک انصاف نے 186کی تعداد پوری کرلی، ویڈیو بھی جاری۔۔ پاکستان تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ آج چیئرمین عمران خان کی سربراہی میں ہونے والے پی ٹی آئی اور ق لیگ پنجاب کے پارلیمانی پارٹی اجلاس […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر خرم دستگیر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عام انتخابات اکتوبر 2023 میں ہوں گے۔حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔سیاسی اتار چڑھاو جمہوریت کا حصہ ہے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں ن لیگ کی اکثریت رہی ہے۔2018 الیکشن […]
لاہور (پی این آئی) وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پرویزالٰہی اگر وزیراعلیٰ بن بھی گیا تو باربار تحریک عدم اعتماد لائیں گے، ان کی حکومت کو ایک قدم نہیں چلنے دیں گے، ہم جمہوری انداز میں پرویز الٰہی کو شکست دینے کی […]