لندن(پی این آئی)پاکستان سے خفیہ طریقے سے لندن منتقل ہونیوالے میجر ریٹائرڈ عادل راجہ کی لندن ہلٹن پاک لین میںبھارتی خفیہ ایجنسی را کے آفیسر پرکاش رام سے کمرہ نمبر 2411میں ملاقات ہوئی ۔ واضح رہے کہ میجر عادل راجہ پاکستان کی فوج کے حوالے […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کے علاقے علی پور سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والی 14 سالہ لڑکی قرۃ العین کو سکردو سے بازیاب کرا لیا گیا ہے۔ پیر کو اسلام آباد کی پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کو مسافر گاڑی سے بازیاب […]
اسلام آباد( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے انکشاف کیا ہے کہ جاسوسی کا کام اس وقت ہورہا ہے جب عمران خان وزیراعظم تھے۔انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کی جاسوسی کے حوالے سے مزید کہا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی کا فیصلہ ہوگیا ہے اور انہیں دوبارہ وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان ہے ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ اسحاق ڈار […]
اسلام آباد(پی این آئی) نو سو کنال اراضی کی غیر قانونی ایڈجسٹمنٹ کے دو مقدمات میں نامزد سابق وزیراعلی پنجاب کے چار بھائیوں نے انٹی کرپشن کورٹ لیہ سے عبوری ضمانت کروا لی، عدالت نے ایک ایک لاکھ کے مچلکوں کے عوض چاروں ملزمان کی […]
لاہور (پی این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر اراکین کا نوٹی فکیشن جاری کرنے کا حکم دیدیا۔صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر ارکان کا نوٹی فکیشن جاری نہ کرنے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے اوورسیز پاکستانیز کے لیے ووٹنگ کے طریقہ کار پر آئینی ترمیم کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی جبکہ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے ہیںکہ پارلیمنٹ کی قانون سازی […]
اسلام آباد(پی این آئی )اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ووٹنگ کے طریقہ کار پر آئینی ترمیم کے خلاف درخواست مسترد کردی۔نجی […]
اسلام آباد (پی این آئی )قیمت میں 10روپے فی کلو اضافہ،قیمت 200 روپے فی کلو سے بڑھ کر 210 روپے ہو گئی۔ تفصیلات کےمطابق حکومت نے بجلی بم کے بعد عوام پر گیس بم بھی گرا دیا۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق گھریلوں سیلنڈر […]
اسلام آباد (پی این آئی )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن میں این اے پی کو پتہ چل گیا، بلدیاتی انتخابات میں ایم کیو ایم والوں کو بھی پتہ چل جائے گا۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق […]
اسلام آباد(پی این آئی ) جماعت اسلامی پاکستان کا ٹرین مارچ لاہور پہنچ گیا، آج راولپنڈی روانہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں بدترین مہنگائی، لوڈ شیڈنگ، اور سودی معیشت کے خلاف جماعت اسلامی کا ٹرین مارچ دوسرے روز لاہور پہنچ گیا۔ٹرین مارچ آج راولپنڈی […]