وفاقی حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے آپریشنز بند کرنے اور اثاثے و پراپرٹی حفاظتی تحویل میں لینے کی تیاری شروع کر دی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی کابینہ نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے آپریشنز بند کرنے سے متعلق کمیٹی بنا دی ہے، وفاقی […]
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان مشرق وسطیٰ کے 2 بینکوں سے معاہدے پر تیار ہے جس سے ایک ارب ڈالر کا قرض ملےگا۔ سوئٹزرلینڈ میں خبر ایجنسی کو دیے گئے انٹرویو میں وزیرخزانہ نے کہا کہ معاہدے کے تحت قرض کی رقم […]
وزارت مذہبی امور حج ڈائریکٹوریٹ لاہور کے تحت مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے گورنمنٹ حج سکیم کے عازمین کو مناسک حج اور انتظامی امور کی تربیت دینے کے لیے تربیتی پروگرامز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔لاہور شہر میں حج تربیتی پروگرام 25 […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس ڈی لسٹ کردیا گیا۔ سپریم کورٹ میں بینچز کے اختیارات سے متعلق ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس کی سماعت کل ہونا تھی تاہم سپریم کورٹ نے توہین عدالت […]
اسلام آباد (پی این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی، جس میں عمران خان نے اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی سے متعلق بھی گفتگو کی۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کرنے والے […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومتی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ آرمی چیف اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات کے حوالے سے وزیراعظم کو بریف کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق اعلیٰ ترین حکومتی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ آرمی […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے القادر ٹرسٹ کیس فیصلے کے خلاف آج ہائی کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق میڈیا سے گفتگو میں پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہاکہ یہ کیس سیاسی […]
لاہور (پی این آئی) ماہرین فلکیات نے ماہ شعبان کے چاند کی رویت سے متعلق پیشن گوئی کر دی، ماہ رجب کے تیسرے عشرے کے آغاز کے بعد رمضان المبارک کی آمد میں چند ہی دن باقی رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) بلاول بھٹو کے سابقہ قریبی ساتھی نے تحریک انصاف کے اپوزیشن اتحاد میں شمولیت اختیار کر لی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے سابق سینیٹر اور بلاول بھٹو زرداری کے سابق ترجمان مصطفیٰ نواز کھوکھر نے پاکستان […]
سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کو عہدے سے ہٹا دیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل کو عہدے سے ہٹانے کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس سنگین غلطی کے […]