اسلام آباد(پی این آئی )ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا انتقال ہو گیا ۔ عامر لیاقت نے چند روز قبل ملک چھوڑنے کا اعلان کیا تھا اور ان کی موت سے چند گھنٹے قبل بھی ان کی پاکستان چھوڑنے سے متعلق خبریں چل رہی تھیں تاہم انہوں نے […]
کراچی (پی این آئی )سندھ حکومت نے مالی سال 2022-23 کے بجٹ میں 3500 بھرتیوں کا اعلان کرنے کا فیصلہ کرلیا ، آرٹ اور میوزک اساتذہ بھرتی کئے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق مالی سال 2022-23 کا صوبائی بجٹ 14 جون کو سندھ اسمبلی میں پیش […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فوادچودھری کا کہنا ہے کہ شریف خاندان کیخلاف جو تحقیقات کررہاہویا گواہان ہو وہ اچانک انتقال کرجاتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پہلے […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کو اگلا الیکشن جتوانے کیلئے ابھی سے تیاری کی جارہی ہے۔اسلام آبادمیں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ موجودہ حکومت کو اگلا الیکشن جتوانے کیلئے […]
اسلام آباد(پی این آئی )وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ فرح گوگی ، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلا ف اربوں روپے کی کرپشن کے ایسے ثبوت موجود ہیں کہ یہ لوگ انکار ہی نہیں کرسکتے ۔ نجی ٹی وی سے […]
کراچی (پی این آئی) روسی قونصل جنرل نے عمران خان کے دور میں پاکستان اور روس کے درمیان سستی گیس اور تیل کی خریداری کیلئے بات چیت ہونے کی تصدیق کر دی، پاکستانی حکومت کے رابطہ کرنے پر سستا تیل فراہم کرنے کی یقین دہانی […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا عندیہ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی منڈی میں برینٹ آئل کی قیمت میں اضافہ کی وجہ سے تیل مہنگا کرنا پڑا، حالات بہتر ہونے پر پٹرول سستا کریں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ استحکام کا معاملہ حل ہوچکا ہے، 17 اکتوبر تک معاملات بہتر ہوجائیں گے۔احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ […]
لودھراں (پی این آئی) رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کے انتقال کے بعد ان کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک کی والدہ سلمیٰ بیگم کا موقف بھی سامنے آ گیا ہے۔انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عامر لیاقت کی اچانک وفات […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کررہے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ جن کی پہلے تنخواہیں نہیں بڑھیں ان کی بھی تنخواہیں […]
اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ایم این اے عامر لیاقت حسین کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی موت نے بہت سے سوالات کو جنم دیا ہے۔ریحام خان نے […]