اسلام آباد (پی این آئی) فرحت اللہ بابر نے سپریم کورٹ کے اختیارات محدود کرنے کی تجویز دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کیس کے فیصلے سے قبل پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹر فرحت اللہ بابر کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء شہباز گل نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ آئے ججز کو برا بھلا نہیں کہیں گے، سپریم کورٹ کا فیصلہ ہمارے حق میں آئے یا خلاف احترام کریں گے۔ اے […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت کو چاہیے سخت مئوقف اختیار کرے اور ڈٹ جائے، حکومت مشکل صورتحال سے نمٹنے کیلئے اقدامات کرے یا پھر اسٹیٹس کو کا شکار بنے۔ انہوں […]
لاہور(پی این آئی)ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم، پرویز الٰہی کو 10ووٹ مل جائیں گے، ماہر قانون کا بڑا دعویٰ۔۔۔ تحریک انصاف کے وکیل اظہر صدیق کا دعویٰ ہے کہ سارے دلائل سن کر ڈپٹی سپیکر دوست مزاری کی رولنگ کلعدم ہو گی۔ مسترد شدہ ووٹ […]
لاہور (پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی میاں نوید پارٹی قیادت کے فیصلے سے نالاں ہو گئے ہیں۔میاں نوید نے پولیٹکل سیکرٹری ٹو وزیراعلیٰ کا عہدہ لینے سے انکار کر دیا ہے۔میاں نوید نے اپنے موقف میں کہا ہے کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء چودھری مونس الٰہی نے کہا ہے کہ فضل الرحمان نہ جانے کیا مطالبہ لے کر چودھری شجاعت کے پاس آئے ہیں، شاید کوئی لیٹر ہی لکھوانے آئے ہوں لیکن اب کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)ن لیگ کو بڑا دھچکا ، پنجاب میں ایک اور سیٹ کم ہو گئی ۔الیکشن کمیشن نے پی پی 241 سے ، پاکستان مسلم لیگ کے ایم پی اے کاشف چوہدری کو ڈی نوٹیفائی کردیا ہے ، الیکشن کمیشن نے پی […]
اسلام آباد (پی این آئی )صدرِ مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری وقت سے پہلے ہونے میں کوئی حرج نہیں۔تفصیلات کے مطابق ایوانِ صدر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدرِ مملکت نے کہا کہ عمران خان سے کافی عرصہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ زرداری نے پہلے چوہدری برادرن کو لڑایا، اب شریف برادران ان کے نشانے پر ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت نے بائیکاٹ صرف […]
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے ایم کیو ایم کی سندھ میں بلدیاتی انتخابات روکنے کی استدعامسترد کرتے ہوئے سندھ حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ منگل کو چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔ وکیل ایم کیو ایم نے […]
اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ججز تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس مؤخر کرنے کیلئے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے خط میں کہا کہ میں اس وقت چھٹیوں پر بیرون ملک ہوں، […]