اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے فیڈرل کورٹ نیویارک میں نیشنل بینک آف پاکستان کے خلاف مقدمہ جیت لیا،یہ مقدمہ دہشتگردی کیلئے مالی مدد کی فراہمی کے الزام پر قائم کیا گیا تھا،مقدمہ ہارنے کی صورت پاکستان کو اربوں ڈالر کا جرمانہ عائد ہوتا، […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناءاللہ خان نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کی غیر حاضری کی وجہ سے دائمی وارنٹ جاری ہوئے ہیں اگروہ آنا چاہیں تو ان کوضمانت مل سکتی ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام بولو طلعت حسین کے […]
راولپنڈی (پی این آئی)ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا کہ حقائق کومسخ کرنے کا حق کسی کے پاس نہیں، پچھلے کچھ عرصے سے افواج، لیڈر شپ کو پروپیگنڈے کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، اپنی رائے کا سب کوحق ہے لیکن […]
برلن(پی این آئی)فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس آج سے جرمنی میں شروع ہوگا۔ پاکستان گرے لسٹ سے نکلنے کے ليے پراميد ہے۔بھارتی لابی کی مشکلات کے باوجود پاک فوج نے پاکستان کو بليک لسٹ کرانے کی سازش ناکام بنا دی اور فيٹف کے 27 […]
کراچی(پی این آئی) مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے ایک دوست نے انکشاف کیا ہے کہ وہ زندگی کے آخری دنوں میں تبلیغ کے کام کے لیے ہالینڈ جانا چاہتے تھے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ڈاکٹر عامر لیاقت کے دوست اسلم رحمان نے […]
راولپنڈی(پی این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کی صحت بہت خراب ہے، اللہ انہیں صحت دے، لیڈرشپ کا مؤقف ہے کہ پرویز مشرف کو واپس آجانا چاہیے، […]
کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15فیصد اور پنشن میں 5 فیصد اضافے کا اعلان کردیا ،بجٹ میں ملازمین کے 2016 سے 2021 تک کے ریلیف الاؤنسز کو ضم کردیا گیا ہے، کانسٹیبلز کا گریڈ 5 بڑھا کرگریڈ7 کردیا […]
لاہور (پی این آئی ) حکومت نے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی کو ہٹانے کا اصولی فیصلہ کر لیا ، وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس میں حکومتی وزراء نے پنجاب اسمبلی کے لیے نیا اسپیکر لانے کا طریقہ کار بھی بتا […]
دبئی (پی این آئی) سابق صدر و آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف زندگی کے آئندہ ایام پاکستان میں گزارنے کے خواہاں ہیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پرویز مشرف زندگی کے آئندہ ایام پاکستان میں گزارنے کے لیے وطن فوری واپسی چاہتے ہیں۔ […]
لاہور ( پی این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے مابین وزارتوں کی تقسیم فائنل نہ ہونے کی وجہ سے پنجاب کابینہ کی تشکیل تاخیر کا شکار ہو گئی۔ پنجاب کابینہ میں توسیع کا دوسرا مرحلہ پھر التوا کا شکار ہو گیا۔پنجاب […]
لاہور (پی این آئی) عید قربان کی آمد کی تیاریاں شروع، ماہرین فلکیات نے ذی الحج کے چاند کی رویت اور عید الاضحٰی کی تاریخ کی پیشن گوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق عید الاضحٰی کی آمد میں ایک ماہ سے کم وقت باقی رہ […]