وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نےاسپیکر پنجاب اسمبلی اور اپوزیشن کو وارننگ دیدی

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا کہ بجٹ کا اجلاس بلا کر فوری ملتوی کر دیاگیا ، کبھی میڈیا پر اسمبلی کے دروزے بند کر دیے جاتے ہیں ، اب بجٹ بھی پیش ہو گا اور تین ماہ […]

عمران خان اور بشریٰ بی بی پر سنگین الزامات کی بوچھاڑ ہو گئی ، ایک اور اسکینڈل منظر عام پر آگیا

اسلام آباد(پی این آئی )وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ دور حکومت میں کرپشن کے نئے طریقے دریافت کیے گئے،ایک ہاوسنگ سوسائٹی سےمعاہدہ کیا گیا، معاہدے پر عمران خان کی اہلیہ کے دستخط موجود ہیں ، عمران خان نے تمام معاملات میں […]

مہنگائی مزید بڑھے گی، سابق وزیر خزانہ کا دعویٰ

اسلام آ باد (پی این آئی) سابق وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی مزید بڑھے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں شوکت ترین نے کہا کہ مفتاع اسماعیل […]

وفاقی حکومت نے سینکڑوں بینک اکائونٹس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت نے ہزاروں غیرفعال سرکاری بینک اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا، اس حوالے سے وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سٹیٹ بینک کے ذریعے تمام کمرشل بینکوں کو ہدایت […]

چیف آف آرمی سٹاف کا چین کا دورہ بہت اہم تھا، جنرل قمرباجوہ چینی صدر سے ملاقات کرنیوالے پہلے آرمی چیف بن گئے

راولپنڈی(پی این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ چیف آف آرمی سٹاف کا چین کا دورہ بہت اہم تھا، جنرل قمر جاوید باجوہ پہلے آرمی چیف تھے جو […]

عمران خان کے کئی ساتھی ن لیگ میں شامل ہو گئے، تحریک انصاف کو ناقابل یقین جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کے کئی ساتھی ن لیگ میں شامل ہو گئے، تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے نذیر چوہان پی ٹی آئی لاہور کی صفوں میں دراڑیں ڈالنے میں کامیاب۔تفصیلات کے مطابق پی پی 167 سے پی ٹی آئی […]

سابق حکومت کیخلاف سازش؟ ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ترجمان پاک فوج میجرجنرل بابرافتخار نے کہا ہےکہ واضح طریقے سے کہا گیا تھا کہ سابق حکومت کیخلاف کوئی سازش نہیں ہوئی، جھوٹ کا سہارا لے کر اداروں کو تنقید کا نشانہ بنانے کا کسی کو حق نہیں، شیخ رشید […]

گزشتہ دورحکومت میں کرپشن کے نئے طریقے دریافت کیے گئے، وفاقی وزیر داخلہ کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ دورحکومت میں کرپشن کے نئے طریقےدریافت کیےگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ ہاؤسنگ سوسائٹی نےایک ٹرسٹ کو 458کنال زمین عطیہ کی،ٹرسٹی سابقہ خاتون اول اورعمران […]

ترجمان پاک فوج کا دفاعی بجٹ کے حوالے سے بڑا بیان آگیا

راولپنڈی(پی این آئی)پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ بجٹ میں ہمیشہ ڈیفنس بجٹ پر بحث شروع ہو جاتی ہے، بجٹ میں محدود وسائل کو مدنظر رکھا جاتا ہے، محدود وسائل کے اندر رہ کر تمام ذمہ داریاں پوری کر رہے […]

close