پاک فوج کے سینئر افسرکو اغوا کے بعد شہید کر دیا گیا

راولپنڈی(پی این آئی) پاک فوج کے ترجمان نے لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا کے اغوا اور شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہیں زیارت سے گزشتہ شب دہشت گرد اغوا کر کے لےگئے تھے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) […]

عمران خان اپنی اے بی سی ٹھیک کرلو ورنہ۔۔۔ مریم نواز بھی برس پڑیں

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان ! اپنی اے بی سی ٹھیک کرلو، ورنہ میں پڑھاؤں؟اے بی سی شروع بھی کرتا ہے تو ایکس وائی زیڈسے کرتا ہے،کہتا ہے مسٹر ایکس […]

4دن میں یہ کام نہ کیا تو عمران خان اور بشریٰ بی بی کو بےنقاب کر دوں گا، سلیم صافی کی بڑی دھمکی

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی سلیم صافی نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 4 روز کی مہلت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کرائے کے لوگوں کیخلاف کارروائی نہ ہوئی اور میرے خلاف جھوٹی مہم بند […]

پیٹرول 100روپے فی لیٹر سستا، عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پیٹرول 100روپے فی لیٹر سستا، عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی۔۔ جماعت اسلامی نے پیٹرول 100 روپے فی لیٹر سستاکرنےکامطالبہ کردیا۔دوسری جانب تحریک انصاف کے رہنما آفتاب جہانگیر نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 75 روپے فی لیٹر کمی ہونی […]

ن لیگ یا تحریک انصاف؟ پنجاب کا ہو گا؟ بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ 17 جولائی ملک میں تبدیلی کا دن ہے، عوام نے فیصلہ کرلیا ہے کہ وہ تحریک انصاف کے ساتھ ہیں،ضمنی انتخابات میںامپورٹڈ حکومت کی دھاندلی کی […]

دس ووٹوں کے بدلے موٹرسائیکل کی پیشکش، زین قریشی کیخلاف الیکشن کمیشن حرکت میں آگیا

ملتان(پی این آئی) الیکشن کمیشن نے 17 جولائی کے ضمنی انتخاب سے قبل تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے بیٹے اور امیدوار برائے صوبائی اسمبلی زین قریشی کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا نوٹس لے لیا۔پی پی 217 ملتان […]

پنجاب میں ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی، مخالف امیدوار ہی پی ٹی آئی میں شامل

لاہور (پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی ) کا صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 158 سے امیدوار ہی تحریک انصاف میں شامل ہوگیا اور اب اس بارے اے ین پی کا موقف بھی آگیا ہے ۔ اے این پی پنجاب کے جنرل […]

مسٹر ایکس اور وائی کون ہیں؟ عمران خان کا جلسے میں خطاب

ڈی جی خان (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فکر نہ کرو، جلد پتا چل جائے گا مسٹر ایکس اور مسٹر وائی کون ہیں؟ لاہور میں ان کی مدد کرنے کیلئے مسٹر ایکس پوری گیم […]

تحریک انصاف کیلئے بڑا جھٹکا، ن لیگ کو ضمنی انتخابات سے قبل بڑی سپورٹ مل گئی

جھنگ ( پی این آئی) سنیئر سیاستدان فیصل صالح حیات نے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل صالح حیات نے پی پی 125 سے فیصل جبوانہ،اور پی پی127 سے اسلم بھروانہ کی حمایت کا […]

پی ٹی آئی رہنما قاسم سوری کی گاڑی حادثے کا شکار، افسوسناک خبر آگئی

بھکر(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما قاسم سوری کی گاڑی حادثے کا شکار، افسوسناک خبر آگئی۔۔۔ قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی۔ وہ انتخابی مہم کے لیے جارہے تھے کہ راستے میں دریا خان بھکر روڈ […]

صدر مملکت عارف علوی کو عہدے سے ہٹانے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹ میں صدر مملکت عارف علوی کے خلاف مواخذے کی تحریک لانے کے لیے مسلم لیگ (ن) نے قرارداد جمع کروا دی۔سپریم کورٹ کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے حوالے سے فیصلہ آنے کے بعد مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر […]

close