اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے مسئلے سے نجات کے لیے پیداوار اور کھپت میں فرق کم کرنے کی خاطر وزارتِ پاور ڈویژن نے بڑے اقدامات کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ […]
کراچی (پی این آئی) کراچی میں پاک سرزمین پارٹی کے رہنما انیس قائم خانی کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ فائرنگ کے وقت پی ایس پی رہنما گاڑی میں موجود نہیں تھے۔ پولیس حکام کے مطابق پی ایس پی رہنما […]
لاہور (پی این آئی) لاہور ہائی کورٹ کے فل بنچ نے حمزہ شہباز کی بطور وزیرِ اعلیٰ پنجاب حلف برداری کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی کو نامزد کرنے کے خلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران کئی سوالات اٹھا دیے۔ںدورانِ سماعت لاہور ہائی کورٹ کے فل […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کے بیٹے، مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ میں آج کہہ دوں کہ ن لیگ کا ساتھ دوں گا تو میرے خلاف ایف آئی آرز بھی ختم ہو جائیں گی۔ لاہور میں ایف آئی […]
اسلام آباد (پی این آئی) شدید گرمی کے باوجود پاکستان میں کورونا وائر س کے کیسز پھر بڑھنے لگے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح ایک اعشاریہ 22 فی صد ریکارڈ کی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ ملک کورونا مریضوں کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کی جانے والی دستاویز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان اندرون ملک اثاثوں کی مالیت 2 ارب 33 کروڑسے زائد ظاہرکی ہے، ان کے بینک اکاؤنٹس میں 19 کروڑ روپےسے زائد رقم موجود […]
کراچی (پی این آئی) کراچی سے تن تنہا ٹیکسی پر سفر کر کے لاہور میں ظہیر احمد نامی لڑکے سے پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، پولیس نے کیس کا چالان عدالت میں پیش کر دیا […]
سیالکوٹ (پی این آئی) پنجاب کے اہم صنعتی شہر سیالکوٹ میں تیز آندھی کے بعد بارش سے ٹین کی چھتیں اڑ گئیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مری اور چولستان کے متعدد علاقوں میں بھی بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا، […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے، مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چوہدری مونس الہٰی ایف آئی اے کے دفتر پہنچ گئے۔ پی ٹی آئی کے اتحادی، سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی اپنے خلاف درج منی لانڈرنگ کے […]
ریاض(پی این آئی)سعودی عرب نے پاکستانی طالب علموں کو اپنی 25یونیورسٹیوں میں سکالرشپس دینے کا اعلان کر دیا۔ ’کنگڈم آف سعودی عریبیہ سکالرشپس پروگرام‘ کے تحت دی جانے والی ان سکالرشپس کے تحت ان یونیورسٹیوں میں پاکستانی طالب علموں کے تمام اخراجات سعودی حکومت ادا […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اللہ نے آپ کوکہیں بھی نیوٹرل رہنے کی اجازت نہیں دی، حکم ہے کہ برائی کو چھوڑ کر اچھائی کے ساتھ کھڑے ہوجاؤ، جب کال دوں […]