دعاذہرا سسرال میں ٹوٹی چارپائی پر بیٹھی کس کی تصاویر دیکھ رہی تھی، یوٹیوبر کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )کراچی سے لاہور جاکر پسندکی شادی کرنے والی دعا زہرا سے متعلق یوٹیوبر نے ایک نیا انکشاف کیا ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق سوشل میڈیا پر عظمیٰ نامی یوٹیوبر کا ایک انٹرویو وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے […]

سابق وزیر بابر غوری کے گرد گھیرا تنگ ، گرفتاری کے بعد عدالت میں فوری پیش کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )سابق وزیر بابر غوری کے گرد گھیرا تنگ ، گرفتاری کے بعد عدالت میں فوری پیش کر دیا گیا ۔ عدالتی پیشی کے موقع پر سابق وزیر بابر غور ی کا کہنا تھا کہ تمام تر الزامات بے بنیاد ہیں […]

نمرہ کاظمی کے مبینہ اغوا کا مقدمہ ، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے نمرہ کاظمی کے مبینہ اغوا کا مقدمہ خارج کرنے کا حکم دے دیا، پولیس نے بتایا کہ لڑکی نے خو داغوا ہونے کی تردید کرتے ہوئے ویڈیو پیغام بھی جاری کیا تھا۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے […]

بھارتی طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

اسلام آباد (پی این آئی ) بھارتی مسافر طیارے نے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ طیارے کو باحفاظت اتار لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انڈین سپائس جیٹ بوئنگ 738 دہلی سے دبئی جا رہا تھا، انجن سے آئل لیکج ہونے پر کپتان نے […]

کورونا پھر سر اٹھا لیا، این سی او سی نے عیدالاضحی سے متعلق گائیڈ لائنز جاری کردیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) این سی او سی نے عیدالاضحی سے متعلق گائیڈ لائنز جاری کردی ہیں۔ این سی او سی کے مطابق کورونا کا پھیلاو روکنے کیلئے گائیڈ لائنز پر عملدرآمد نا گزیز ہے۔ این سی او سی نے کورونا، بخار وغیرہ کی علامات کے ساتھ […]

پنجاب میں 100یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالوں کیلئے بجلی مفت، کتنے لاکھ گھرانوں کو فائدہ ہو گا؟ مکمل تفصیلات آگئیں

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے 100 یونٹ والےگھریلو صارفین کے لیے اعلان کردہ ریلیف پیکج سے لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے ایک لاکھ 60 ہزار صارفین کو فائدہ ہوگا۔ لیسکو کے صارفین کی مجموعی تعداد 58 لاکھ ہے، 100یونٹ والے صارف کو ماہانہ 2 […]

ایم کیو ایم کے سینئر رہنما کو گرفتار کر لیا گیا

کراچی (پی این آئی) ایم کیو ایم کے سینئر رہنما سابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ بابر خان غوری کو کئی سال بعد پاکستان واپس لوٹتے ہی کراچی ائرپورٹ پر گرفتار کر لیا گیا۔ بابر غوری گزشتہ 7 سال سے مختلف کیسز میں مطلوب تھے۔ […]

آٹا، چینی، گھی، دالیں اور چاول سستے، وزیراعظم نے عوام کو بڑا ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے غریب عوام کو 5 اشیاء پر بڑا ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، آٹا، چینی، گھی، دالوں اور چاول پر سبسڈی کیلئے 68 ارب 22 کروڑ سے زائد رقم مختص کی گئی ہے، وزیراعظم پیکج کی […]

سالوں بعد پاکستان واپس آتے ہی ایم کیو ایم رہنما کو ائیرپورٹ پر گرفتار کر لیا گیا

کراچی (پی این آئی) کئی سال بعد پاکستان واپس آنے والے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے رہنما بابر غوری کو کراچی ایئر پورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بابر غوری کی آمد سے پہلے ہی ایئر پورٹ […]

لوڈ شیڈنگ میں کمی کے لیے قمر زمان کائرہ نے نئی تاریخ دیدی

اسلام آباد(آئی این پی )مشیر امور کشمیروگلگت بلتستان قمرزمان کائرہ نے رواں ہفتے کے آخر تک لوڈشیڈنگ میں کمی کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے واضح طور پر بتایا ہے کہ اب 3 گھنٹے سے زائد لوڈ شیڈنگ برداشت نہیں ہوگی۔ پیر […]

لوڈشیڈنگ کا عذاب، وزیر اعظم شہباز شریف نے ذمہ داری کس پر ڈال دی؟

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاور ڈویژن نے کابینہ کو ملک میں حالیہ لوڈ شیڈنگ کی صورتحال پر تفصیلی طور پر آگاہ کیا۔ پی ٹی آئی حکومت کی مجرمانہ غفلت کی وجہ سے 3963 میگاواٹ کے منصوبے جن […]

close