بڑا خدشہ ٹل گیا، پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) بڑا خدشہ ٹل گیا، پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی۔۔۔ وفاقی حکومت اور پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مذاکرات کامیاب ہوگئے۔پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن سے ہونے والے مذاکرات میں حکومتی ٹیم سے شاہدخاقان عباسی اور وفاقی وزیرمصدق ملک شامل تھے۔   پاکستان […]

تحریک انصاف پنجاب میں حکومت بنائیگی یا نہیں؟ کیا فیصلہ ہوا؟ شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے گزشتہ روز کے ضمنی الیکشن میں کامیابی کے بعد پنجاب میں حکومت بنانے کا فیصلہ کرلیا۔تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے بتایا […]

فوری استعفیٰ دو، عمران خان نے کس سے مطالبہ کر دیا؟ ہلچل مچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سیاسی بحران ختم کرنے کا صرف ایک ہی راستہ صاف اور شفاف انتخابات ہیں۔ جب تک سیاسی بحران ختم نہیں ہوگا معیشت اوپر نہیں جائےگی، ہمیں […]

خان صاحب فتح مبارک ہو، بااثر شخصیت نے عمران خان کو فون گھما دیا، پی ٹی آئی کارکنان میں خوشی کی لہر

اسلام آباد(پی این آئی) اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ٹیلیفونک رابطے میں پنجاب کے ضمنی انتخابات میں جیت پر مبارکباد دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں رہنماؤں کے مابین آئندہ کی سیاسی صورتحال اور پنجاب میں حکومت […]

جنرل الیکشن کی تیاریاں، عمران خان نے ضمنی انتخابات جیتتے ہی کیا ہدایات دیدیں؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے آئندہ الیکشن کی تیاری کرنے کی ہدایت کردی ہے،فیصلہ ہو ا ہے کہ 22 جولائی کو پنجاب میں حکومت بنائیں گے۔ شیخ رشید نے پی […]

یا اللہ خیر، ملک کے کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس چھا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی داراحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئےہیں۔   پشاور اور شمالی وزیرستان میں […]

کھیل ختم پیسہ ہضم، زرداری نے ن لیگ کو دفن کر دیا، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ پنجاب کے ضمنی الیکشن میں (ن )لیگ کا جنازہ نکل گیا ہے، آصف زرداری نے (ن) لیگ کو دفن کیا، فضل الرحمان آکر قل پڑھائیں۔راولپنڈی میں میڈیا سے […]

محرم الحرام کا چاندکب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

لاہور(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے محرم الحرام کے چاند کی رویت کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق محرم الحرام کے چاند کی پیدائش 28 جولائی 2022 کی رات 10 بج کر 54 منٹ پر ہوگی۔29 جولائی کی شام چاند کی […]

سنا ہے (ن) لیگ کو بددعا لگ گئی، ریحام خان

اسلام آباد (پی این آئی )پنجاب کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کی جیت پر عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کا بھی ردعمل سامنے آیا ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ریحام خان نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ […]

ضمنی انتخابات ، وہی ہوا جس کا ڈر تھا ، پی ٹی آئی کو جھٹکا ، الیکشن کمیشن کو درخواست بھیج دی

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف نے پی پی 7 راولپنڈی کے ضمنی انتخاب کے نتائج چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن کو دوبارہ گنتی کی درخواست دی جائے گی، مذکورہ حلقے سے […]

ایک اور ضمنی انتخاب کا دنگل ، بڑے بڑے نام مدمقابل ، تاریخ کا اعلان ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کے انتقال کے باعث خالی ہونے والی نشست این اے 245 پر ضمنی انتخاب کا دنگل ستائیس جولائی کوسجے گا۔نجی ٹی وی دنیا کے مطابق کراچی سے قومی اسمبلی […]

close