ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں اختلافات کی وجہ سامنے آگئی

راولپنڈی ( پی این آئی )ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں اختلافات کی وجہ سامنے آگئی۔۔۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ جولائی کا مہینہ بہت اہم ہے ، مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے درمیان تعیناتیوں پر مسائل ہیں […]

ڈاکٹرفاروق ستار عید کے بعد کونسی جماعت میں شمولیت کا اعلان کرنیوالے ہیں؟ بڑی خبر

کراچی (پی این آئی) ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ عید کے بعد فاروق ستار کی ایم کیو ایم میں واپسی یقینی ہے۔جیو کراچی میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول […]

شدید بارشیں، سیلابی ریلا موٹروے پر بھی آگیا، ٹریفک کی روانی متاثر

کراچی (پی این آئی) شدید بارشوں سے سیلابی ریلا موٹر وے ایم نائن پر بھی  آگیا تاہم کراچی سےحیدرآباد جانے والے ایک ٹریک پر سیلابی پانی کی سطح کم ہو گئی تاہم ٹریفک کی روانی متاثر  ہوئی۔اس کے علاوہ حیدرآباد سے کراچی آنے والا ٹریک […]

ٹی وی اینکر عمران ریاض کی رہائی کس یقین دہانی کے بعد عمل میں آئی؟ بڑی خبر

لاہور(پی این آئی)عدالت میں جسٹس علی باقر نجفی اور اینکر پرسن عمران ریاض خان کے دوران دلچسپ مکالمہ ہوا جس سے عدالت قہقہوں سے گونج اٹھی۔عمران ریاض خان لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس علی باقر نجفی کی عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے ملزم کی […]

عیدالاضحیٰ، گائے کی ٹکر سے قصائی جاں بحق

کراچی (پی این آئی) کراچی کے علاقےگلستان جوہر میں گائےکی ٹکر سے قصائی جاں بحق ہوگیا۔گلستان جوہر بلاک ون میں پیش آئے واقعےکی سی سی ٹی وی اور موبائل سے بنی ویڈيو بھی سامنے آگئی۔ قربانی کے دوران گائے نے پہلے قصائی کو ٹکر ماری، […]

موسم کی خرابی، ٹرینوں کی آمدورفت میں تا خیر، مسافر پریشان

لاہور (پی این آئی ) موسم کی خرابی اور ریلوے ٹریک کی مرمت کے باعث متاثر ہونے والا ٹرینوں کا شیڈول اب تک بحال نہ ہوسکا، ٹرینوں کی آمدورفت میں تاخیر کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ملک بھر میں ٹرینوں کا […]

پیٹرول کی قیمت 100 روپے بڑھا نے کے باوجود بھی شرائط پوری نہیں ہوئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمتیں 100 روپے بڑھا چکے ہیں لیکن پھر بھی شرائط پوری نہیں ہوئیں۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مہنگائی کا سرا […]

وزیراعظم شہبازشریف کا ترکی اور انڈونیشیا کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، عیدالاضحٰی کی مبارکباد پیش کی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے ترک صدرطیب اردوان کو ٹیلی فون کر کے عیدالاضحٰی کی مبارکباد پیش کی،دونوں رہنماؤں نے عوام کے لیے نیک خواہشات کا پیغام بھی دیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے انڈونیشیا کے صدر جوکو ودودُو سے بھی فون پر […]

دوران عید الاضحیٰ طیاروں کو پرندوں سے محفوظ بنانے کیلئے آگاہی مہم

اسلام آباد (پی این آئی) عید الاضحیٰ کے دوران طیاروں کو پرندوں سے محفوظ بنانے کیلئے سول ایوی ایشن کی کوششیں جاری ہیں۔اسلام آباد، فیصل آباد، لاہور اور دیگر شہروں میں عوام کا شعور اجاگر کرنے کیلئے مہم چلائی گئی۔ ائیرپورٹس کے اطراف پرندوں کی […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022، آئی سی سی نے بابراعظم کو باہر کر دیا، مداح آگ بگولہ

لاہور(پی این آئی )ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے کاؤنٹ ڈاؤن پوسٹر میں نمبر ون بیٹسمین بابر اعظم کی کمی کھٹکنے لگی ہے سوشل میڈیا صارفین اور شائقین اس غفلت پر شدید ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی میگا ایونٹ میں 100دن […]

close