پی ٹی آئی کو عدالت سے بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سینیٹ الیکشن ویڈیو اسکینڈل کے معاملے میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ درست قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی رکن اسمبلی فہیم خان کی درخواست خارج کردی۔پی ٹی آئی رکن اسمبلی فہیم خان کی فوجداری مقدمہ درج کرنے […]

اسد عمر کے سنگین الزامات پر بھائی محمد زبیر نے کرارہ جواب دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر اینکر پرسن کامران شاہد نے ن لیگ کے رہنما محمد زبیر سےسوال کیا کہ اسد عمر صاحب بھی کل کہہ رہے تھے کہ ن لیگ کے رہنمائوں نے امریکا ایمبیسی کے اندر ہماری حکومت […]

عمران خان کےالزامات پر بریگیڈئیر ریٹائرڈ مظفر رانجھا پھٹ پڑے، بڑا چیلنج کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق ڈی جی اینٹی کرپشن بریگیڈیئر ریٹائرڈ مظفر رانجھا نے کہا ہے کہ عمران خان ایک جھوٹا شخص ہے اس کا جواب دینا بھی اپنی ہتک سمجھتا ہوں، عمران خان کو دوبارہ پیشکش ہے کہ حقائق جاننے کے لیے ایک کمیشن بنالیتے […]

پیپلزپارٹی کو زوردار جھٹکا، عمران خان نے بڑی وکٹ اڑا لی

لاہور (پی این آئی)پیپلزپارٹی کو زوردار جھٹکا، عمران خان نے بڑی وکٹ اڑا لی۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے ساہیوال سے تعلق رکھنے سابق ایم پی اے نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔ پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری حفیظ اختر نے لاہور میں عمران […]

خیبرپختونخواحکومت نے مزدور کی کم از کم اجرت سب سے زیادہ مقرر کر دی

خیبرپختونخواہ (پی این آئی) خیبرپختونخواہ حکومت نے مزدور کی ماہانہ اجرت اضافہ کردیا۔ خیبرپختونخواہ حکومت نے مزدور کی کم ازکم اجرت 26 ہزار مقرر کردی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان نے کہا کہ مہنگائی کے دور میں مزدور کی زندگی مشکل ہوگئی ہے۔ انہوں نے صوبائی […]

سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری، گریڈ 1سے 16تک ملازمین کی تنخواہوں میں زیادہ اضافے کی سفارش کر دی گئی

اسلا م آباد(پی این آئی) قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے گریڈ 17 سے 22 کی نسبت ایک سے16تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں زیادہ اضافہ کرنے کی سفارش کر دی۔سینیٹ میں منعقدہ اجلاس میں مالی سال 2022 اور 2023 کے بجٹ سے متعلق 244 […]

آپریشن رجیم چینج کرنیوالوں کا کیا حشر ہوگا؟ سینئر صحافی کامران خان بھی پھٹ پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن کامران خان نے سپر ٹیکس کے نفاذ پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا ہے اور کہا ہے کہ آپریشن رجیم چینج کے معماروں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی۔اپنے ایک ٹویٹ میں کامران خان نے کہا کہ […]

’’مفتاح اسماعیل کی چھٹی ،اب ان کی جگہ اسحاق ڈار تشریف لارہے ہیں‘‘حیران کن دعویٰ

اسلام آباد ( پی این آئی )پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل نے انکشاف کیا ہے کہ مفتاح اسماعیل کی جگہ مشہورزمانہ اسحاق ڈار تشریف لارہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شہباز گل نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ ’’مہنگائی […]

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے قوم کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے رواں سال 20 کروڑ سے زائد ٹیکس دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے آئی ایم ایف پروگرام دوبارہ شروع ہونا ضروری تھا، عمران خان ملک کو دیوالیہ کی […]

اگر ہمارے ووٹ سے قوم کو عمران خان سے نجات دلا سکتے ہیں تو اس حکومت سے بھی دلا سکتے ہیں ، ایم کیو ایم نے بیان جاری کر دیا

کراچی(پی این آئی) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عامر خان نے وفاق میں حکومت سے اتحاد سے متعلق بات کی ہے۔میرپورخاص کے علاقے ہیرآباد میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ وفاق میں انہوں نے مسلم لیگ (ن) سے […]

close