پرائمری سکول کے بچوں کے لیے بستہ ختم کرنے کا فیصلہ

وفاقی سیکریٹری تعلیم و تربیت محی الدین وانی کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے پرائمری کے طلبہ کا بوجھ کم کرنے کے لیے آئندہ تعلیمی سال سے انہیں بے بستہ (bag less) کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی سیکریٹری تعلیم و تربیت محی الدین […]

پی ٹی آئی کا 28 جنوری کے مزاکرات میں شرکت سے انکار

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا جس میں پی ٹی آئی نے شرکت سے انکار کردیا ہے۔ جیونیوز کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس 28 جنوری کو دوپہر پونے بارہ بجے طلب کیا […]

توہین عدالت کا نوٹس چیلنج کر دیا گیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس نے توہین عدالت کا شوکاز نوٹس چیلنج کردیا۔ ایڈیشنل رجسٹرارجوڈیشل نذر عباس نے توہین عدالت کی کارروائی پرحکم امتناع جاری کرنے کی استدعا بھی کی ہے۔سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرارجوڈیشل نذر عباس کی انٹرا کورٹ […]

اوورسیز پاکستانیوں کی پراپرٹی، بڑا قدم اٹھا لیا گیا

اسلام آباد: اوورسیزپاکستانیوں کے پراپرٹی مسائل کے حل کے لیے لاہور میں سہولت سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے نیب لاہور بیورو کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کوشش ہے حکومت […]

پی ٹی آئی والے کہاں دیکھ رہے ہیں؟

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نےکہا ہےکہ پی ٹی آئی والے جس طرف دیکھ رہے ہیں وہ سیاسی ایجنڈے پر بات نہیں کریں گے۔ جیونیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی والوں کو […]

حکومت نے خواتین ملازمین کو بڑا ریلیف دیدیا

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی خواتین سٹاف کو مغرب سے قبل چھٹی کی اجازت مل گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی خواتین سٹاف ممبران کو سیشن کے دوران مغرب سے قبل گھر جانے کی اجازت […]

عمران خان نے کس اہم شخصیت کو اڈیالہ جیل طلب کرلیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ملک احمد خان بھچر بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل روانہ ہوگئے ہیں، بانی پی ٹی آئی نے ملک احمد خان بھچر کو اڈیالہ جیل طلب کیا […]

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیلئے ایک اور بری خبر

اسلام آباد(پی این آئی)توشہ خانہ ٹو کیس میں بریت کی درخواستوں پر سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ہائیکورٹ سے فوری ریلیف نہ مل سکا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے بریت کی درخواستوں پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری […]

رات گئے سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی

راولپنڈی (پی این آئی ) پاک فوج کا ملک بھر میں دہشتگردوں اور ان کے سہولتکاروں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کامیابی سے جاری ہے، سکیورٹی فورسز نے سمبازہ میں کاروائی کے دوران 6 خوارج دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ […]

امریکی رکن کانگریس کا عمران خان کی رہائی کا مطالبہ

واشنگٹن(پی این آئی) امریکی رکن کانگریس جو ولسن کا عمران خان کو رہا کرنے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکا میں ہونے والی حالیہ ملاقاتوں کے بعد دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی جانب سے کچھ […]

پی ٹی آئی کا مذاکرات ختم کرنے کا اعلان، وفاقی حکومت کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے مذاکرات کرنے والی حکومتی کمیٹی کے ترجمان عرفان صدیقی نے کہا ہےکہ مذاکرات ختم کرنے کااعلان افسوسناک ہے ، مذاکرات کا یہ عمل پی ٹی آئی کی پیشرفت پر ہوا تھا۔ اسلام آباد میں میڈیا […]

close