راولپنڈی (پی این آئی) مقامی عدالت نے والد کو گھر سے نکالنے والے بیٹوں اور ان کی والدہ کو تین تین برس قید کی سزا سنادی۔نجی ٹی وی کے مطابق محمد قاسم اور راحیلہ بیگم کی طلاق ہوگئی تھی جس کے بعد اس کی سابق […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے وزارت عظمیٰ کے منصب سے ہٹانے پر پاکستانیوں کی اکثریت ناراض ہے۔اس بات کا انکشاف عوامی آرا جاننےکے حوالے سے معروف ادارے گیلپ پاکستان کے نئے سروے میں ہوا ہے۔سروے نتائج کے […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ابا جی کی وصیت پر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد نے ضمنی الیکشن کے سلسلے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت پیٹرولیم لیوی کے نام پر50 روپے فی لیٹر مزید قیمت بڑھائے گی،پہلے ہی پیٹرول، ڈیزل اور بجلی مہنگی ہے، تیل کی مزید قیمت بڑھنے سے صنعتوں اور زراعت […]
لاہور (پی این آئی)نجی ٹی وی کے سینئر تجزیہ کار چوہدری غلام حسین نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز نیب حراست میں موبائل فون چھپا کر ساتھ لے گئیں، موبائل فون کیلئے تلاشی لی جاتی ہے تومریم […]
اسلام آ باد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جاسوسی کی کوشش کو ناکام بنادیا گیا، بنی گالہ میں ملازم نے بھانڈا پھوڑ دیا۔پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جاسوسی کی کوشش کو ناکام […]
اسلام آباد(پی این آئی)صدر مملکت عارف علوی نےگورنرگلگت بلتستان راجہ جلال حسین کا استعفیٰ منظور کرلیا۔صدر مملکت نےگلگت بلتستان اسمبلی کےاسپیکر امجدعلی کوگورنرگلگت بلتستان نامزدکردیا ہے۔نئےگورنرکی تعیناتی تک اسپیکر امجدعلی گورنرگلگت بلتستان کے فرائض انجام دیں گے۔ یاد رہےکہ راجہ جلال حسین نے 30 […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے منحرف ہو کر ڈی سیٹ ہونے والے سابق رکن پنجاب اسمبلی نعمان لنگڑیال نے الزام لگایا ہےکہ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے پارٹی میں واپسی کے لیے 10 کروڑ روپے کی آفر کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ہفتہ 2جولائی کو پریڈ گراؤنڈ میں احتجاجی جلسے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ ہفتے کی شام پریڈ گراؤنڈ میں پنڈی اور اسلام آباد کے لوگ شریک ہوں گے، اس روز […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس بڑھانے کی آئی ایم ایف کی شرط مان لی، اب 50 ہزار تنخواہ دار کو بھی ٹیکس دینا ہوگا، ایک لاکھ ماہانہ پر اڑھائی فیصد، 2 لاکھ تک سالانہ 15 ہزار فکس […]
اسلام آباد (پی این آئی) گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا ہے جس کے مطابق 78 فیصد پاکستانیوں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو احتجاج کے بجائے بات چیت کا مشورہ دیا ہے۔ گیلپ پاکستان کے سروے میں ملک بھر سے شماریاتی […]