ملک میں بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال، جاوید لطیف نے بھی آئندہ دو ہفتے اہم قرار دیدیے، اسٹیبلشمنٹ کی نرم مداخلت پر پھٹ پڑے

لاہور ( پی این آئی ) ملک میں بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال میں شیخ رشید احمد کے بعد ن لیگ کے میاں جاوید لطیف نے بھی پیش گوئیاں شروع کردیں، وفاقی وزیر نے آئندہ 2 ہفتے اہم قرار دے دیے۔تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کرتے […]

ن لیگی ٹیم کی جانب سے سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف مہم چلانے کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)ن لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف مہم چلانے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی منظم مہم چلائی […]

ن لیگ نے عدلیہ کو نشانے پر رکھ لیا، زرداری اور فضل الرحمان بپھر گئے، حیران کن دعویٰ کر دیا گیا

راولپنڈی (پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کے ایک بار پھر وزارت اعلیٰ کا عہدہ اٹھانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ن لیگ نے عدلیہ کو نشانے پر رکھ لیا […]

ظہیر کا ساتھ کبھی نہ چھوڑنے والی دعا زہرا کی کراچی روانگی سے قبل ہنستی مسکراتی تصویر وائرل

لاہور (پی این آئی)دعا زہرا کی کراچی روانگی سے قبل ہنستی مسکراتی تصویر وائرل ہو گئی ۔سوشل میڈیا پر دعا زہرا کی ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں انھیں پولیس اور سکیورٹی کے لیے مختص افراد کے ہمراہ ہنستے مسکراتے دیکھا جا سکتا […]

سرکاری پاور پلانٹس متحدہ عرب امارات کو فروخت کرنے کا فیصلہ ، آرڈیننس جاری

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ نے حکومت پاکستان کی ملکیت آئل اینڈ گیس کمپنیوں میں اپنے حصے سمیت سرکاری پاور پلانٹس متحدہ عرب امارات کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔انگریزی روزنامےایکسپریس ٹربیون کے مطابق اثاثوں کی فروخت کی منظوری ایک آرڈیننس کے […]

عدلیہ کیخلاف بیانات شروع، فوج کیخلاف جلد شروع ہو جائیں گے، فواد چوہدری کی ن لیگ پر تنقید

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے عدلیہ پر تنقید کرنے پر مسلم لیگ ن کی قیادت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ (ن )لیگ نے اسٹیبلشمنٹ کی کوکھ سے جنم لیا ہے، آپس میں طے کیا […]

پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر کی رولنگ ، سپریم کوٹ ان ایکشن ، عمران خان بڑا اقدام

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کا اہم اجلاس آج چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت ہو گا جس میں سیاسی صورتحال اور پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر کی رولنگ اور سپریم کورٹ کے معاملہ پر سماعت کے حوالے سے بھی امور زیر غور […]

اسٹیبلشمنٹ سے سمت کے فقدان نے چوہدریوں کو الجھا کر رکھ دیا، خاندان میں اختلافات کی جڑیں مزید گہری ہوگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) جب وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی، روایتی طور پر اسٹیبلشمنٹ سے جڑی اتحادی جماعتوں نے وہاں سے رہنمائی مانگی اور ان میں سے اکثر بغیر رہنمائی کے واپس لوٹ گئے۔ ان میں گجرات کے […]

وزیراعلی پنجاب معاملہ ، سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار، تحریک انصاف کا اگلے لائحہ عمل سے متعلق بڑا اعلان

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آصف زرداری نے پاکستان کے آئین جمہوریت اور جمہوری قدروں کے ساتھ کھلواڑ کیا ،زرداری کا منفی کردار تاریخ میں لکھا جائے گا،چوہدری شجاعت کے خط کی کوئی حیثیت نہیں،چوہدری […]

وزیر اعلیٰ پنجاب کا معاملہ ،سپریم کورٹ کی سماعت کا کسی وقت بھی بائیکاٹ، تہلکہ خیزخبر نے ملک بھر میں ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ کی کارروائی کا کسی وقت بھی بائیکاٹ کیا جاسکتا ہے۔ روزنامہ جنگ میں محمد صالح ظافر کی شائع خبر کے مطابق عدالت عظمیٰ میں پرویز الٰہی کی درخواست میں مدعا علیہ کے وکیل وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء […]

مریم نواز اب کون سا منجن بیچیں گی؟ فواد چوہدری کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) مریم نواز اب اینٹی اسٹیبلشمنٹ چورن بیچیں، عدلیہ کے خلاف بیانات شروع ہوگئے، فوج کےخلاف اگلے چند دنوں میں شروع ہوجائیں گے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سو پیاز اور سو چھتر […]

close