میر پور خاص (آئی این پی)غیر ملکی افراد کے صوبہ سندھ سے تعلیمی سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔دستاویز ات کے مطابق کئی غیر ملکی افراد میرپورخاص بورڈ سے تعلیمی اسناد حاصل کرچکے ہیں اور کچھ غیر ملکی حالیہ امتحانات میں بھی شریک تھے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت اور اتحادی جماعتوں نے اسمبلیوں کی مقررہ مدت پوری کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، پنجاب کی وزارت اعلیٰ کو بچانے کی بھی تمام تر کوشش کی جائے گی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے پنجاب میں اتوار کے روز 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی الیکشن کے حوالے سے اپنی رپورٹ جاری کردی جس میں کہا گیا ہے کہ ضمنی الیکشن میں 49.7 فیصد ٹرن آؤٹ […]
اسلام آباد(آئی این پی)پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں پی ٹی وی کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ(ن)آمنے سامنے آگئیں، پی ٹی آئی کے رکن کمیٹی اور سابق وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ پی ٹی وی کو میرے سمیت […]
حیدرآباد (آئی این پی) حیدرآبادمیں ریسٹورنٹ پر جھگڑے کے دوران قتل ہونے والے بلال کاکا کے کیس میں نامزد مزید 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ بلال کاکا قتل کیس میں گرفتار ملزمان کی تعداد 4 ہوگئی ہے، ملزمان نے قتل […]
ملتان (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اورسابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف فوری نئے عام انتخابات کے مطالبے پر قائم ہے،قومی اسمبلی میں واپس آنے کے متعلق کوئی تجویز زیر غور نہیں،واپس آنا بے معنی ہوگا،پنجاب […]
لاہور(آئی این پی)ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی کامیابی کے بعد پنجاب کی سیاست ایک بار پھر گرم ہو گئی، تخت لاہور کے لیے جوڑ توڑ کا سلسلہ شروع ہو گیا، سابق صدر آصف علی زرداری چودھری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔پنجاب کے […]
اسلام آباد(آئی این پی) پی ٹی آئی کے منحرف رکن اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہاہے کہ میں نے عمران خان کے خلاف ووٹ نہیں ڈالا اب بھی پی ٹی آئی کا حصہ ہوں، کے پی، آزادکشمیر، گلگت بلتستان میں عمران […]
لاہور(آئی این پی)وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے پیش نظر پاکستان مسلم لیگ(ن)مسلم لیگ (ق)اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے اپنے ارکان کو ہوٹل منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ منگل کو وزیراعلیٰ پنجاب کے زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کا انعقاد کیا […]
اسلام آباد (آئی این پی)تحریک انصاف حکومت کی طرف سے شروع کیے جانے والے منصوبہ میرا پاکستان میرا گھرکو بند کر دیا گیا،وجہ موجودہ ملکی معاشی حالات اور مارکیٹ کی بدلتی ہوئی صورتحال بتائی گئی ہے ۔ منگل کو وزارت خزانہ کے مطابق تحریک انصاف […]
لاہور(آئی این پی)وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت صوبائی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس میں تمام اراکین نے حمزہ شہباز کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ منگل کو ایوان وزیراعلیٰ لاہور میں ہونے والے اجلاس میں مسلم لیگ ن پیپلزپارٹی اتحادی جماعتوں اور آزاد […]