اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی مبشر زیدی نے کہا ہے کہ میرے پاس انفارمیشن ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو آئندہ انتخابات سے باہر رکھا جائے گا۔ یہ انکشاف انہوں نے اپنی ایک ٹویٹ میں کیا۔مبشر زیدی نے کہا کہ میری انفارمیشن […]
لاہور (پی این آئی) پی پی 139 کے ضمنی انتخابات کے لیے ن لیگ کو کوئی امیدوار نہیں مل سکا۔ پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی پی 139 پر ضمنی انتخاب کے لیے وفاق میں حکمراں جماعت ن لیگ کوئی امیدوار ہی نہ مل سکا […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ (ن )کے مرکزی رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ آخری کیس نہیں ہے، خان صاحب نے اس کے بعد بھی چاند چڑھائے ہوئے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا […]
جہانیاں(پی این آئی) حکومت کی جانب سے یوم عاشورکی2چھٹیوں کا اعلان ،وفاقی اداروں کے ملازمین چار جبکہ صوبائی ملازمین تین چھٹیاں گزاریں گے۔حکومت کے اعلان کے مطابق یوم عاشور دس محرم کے سلسلے میں 8،9اگست نو محرم پیر اور دس محرم منگل کو دو چھٹیاں […]
اسلام آباد (پی این آئی)پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا کہ این اے 157 میں خاندانوں کی نہیں انسانیت کی بات ہورہی ہے، انہوں نے کہا ہے کہ میری بیٹی مہربانو نے عمران خان کی احکامات پر کاغذات جمع کرائے […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ق کو جھٹکا ،الیکشن کمیشن کی طرف سے بڑی خبر آگئی ،الیکشن کمیشن نے ق لیگ کے انٹرا پارٹی انتخابات روک دیئے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ چوہدری شجاعت ق لیگ کے صدر اور طارق چیمہ سیکرٹری […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مستعفی 9 ارکان قومی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخاب 25 ستمبر کوہوگا، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا۔کاغذات نامزدگی 10 اگست سے 13 اگست تک جمع کرائے جا سکتے ہیں، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 17 […]
اسلام آباد(پی این آئی )مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی نے ملک میں عام انتخابات کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کردی۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے ملک میں عام انتخابات کروانے کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کردی ہے، […]
اسلام آباد (پی این آئی) کنگ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سنٹر (KSRelief) نے حالیہ سیلاب سے متاثرہ افراد کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے دوسری ہنگامی امداد سے لدے (190 ٹن) ضروری اشیائے خوردونوش کے 20 ٹرک NDMA کےحوالے کر دیے۔ 2000 […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب میں وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہیٰ کی کابینہ میں نامزد وزراء کے لیے محکموں کی حتمی منظوری دے دی ہے، محسن لغاری وزیر خزانہ پنجاب، تیمور ملک وزیر کھیل اور کلچر ہوں گے۔ کابینہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تعلقات ایک پیچیدہ معاملہ ہے،تعلقات میں کوئی اتنی خرابی بھی نہیں آئی اور اتنے اچھے بھی نہیں ہوئے۔ فواد چوہدری کا ایک انٹرویو میں […]