پنجاب میں پولیس کی اکھاڑ پچھاڑ جاری، کتنے اضلاع کے ڈی ایس پیز کو تبدیل کرنے کے احکامات جاری؟

فیصل آباد (آئی این پی )آئی جی پنجاب پولیس فیصل شاہکار نے فیصل آباد سمیت مختلف اضلاع کے مزید 8 ڈی ایس پیز کو تبدیل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔تبدیل ہونے والوں میں ڈی ایس پی غلام مھتدیٰ حافظ کو ڈی ایس پی ہیڈ […]

عمران خان کہیں تو وفاقی حکومت 15منٹ میں گرا سکتے ہیں، پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نے چیلنج دے دیا

نوشہرہ (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان کہیں تو وفاقی حکومت 15منٹ میں گرا سکتے ہیں، اتوار کو نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ پنجاب […]

الیکٹرانک ووٹنگ مشین، الیکشن کمیشن نے پہلی بار اپنا مؤقف ظاہر کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ چند فیصلوں اور واقعات سے متعلق گمراہ کن پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، الیکشن کمیشن نے کسی بھی حکومت وقت کو الیکشن عمل میں مداخلت نہیں کرنے دی،نجی ٹی وی کے مطابق اتوار کو ایک بیان […]

پی ٹی آئی کی خاتون کونسلر تیز دھار آلے سے قتل، بیٹا شدید زخمی ہو گیا

ہری پور(آئی این پی)ہری پور میں سینٹرل جیل ایریا میں پڑوسی نے چھری سے پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی خاتون کونسلر کو قتل کر دیا،پولیس کے مطابق ملزم کے حملے میں خاتون کونسلر کا بیٹا بھی شدید زخمی ہوا، جاں بحق خاتون کونسلر […]

دانیہ ملک کو لوہے کے کمرے میں رکھا جاتا تھا اور۔۔۔۔ دانیہ کی والدہ نے خاموشی توڑتے ہوئے حیران کن انکشاف کر دیے

کراچی(پی این آئی) سابق رکنِ قومی اسمبلی و میزبان عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک کی والدہ نے چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔دانیہ کی والدہ نے بتایا کہ شادی کے بعد دانیہ لوہے سے بنے ایک کمرے میں رہتی تھی اور اس کمرے […]

کون کون مشکل وقت میں عمران خان کیساتھ کھڑا رہا؟ اقرارالحسن نے تعریفوں کے پل باندھ دیئے

لاہور (پی این آئی) اینکر پرسن اقرار الحسن نے مشکل وقت میں عمران خان کے ساتھ کھڑے رہنے والے ساتھیوں کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں اقرار الحسن نے لکھا “ویسے عمران خان کے بہت سے ساتھیوں نے بہت سے لوگوں […]

سر کیمرہ آن ہے، وزیراعظم شہباز شریف سے منسوب ویڈیو کی حقیقت کیا نکلی؟ ایک اور ویڈیو جاری

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم شہباز شریف کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران کی وائرل ویڈیو کو ایڈٹ شدہ قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وزیر اعظم […]

چیف الیکشن کمیشن کیخلاف کوئی اسمبلی قرارداد پیش نہیں کر سکتی، بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)کنور دلشاد نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کا عہدہ سپریم کورٹ کے جج کے برابر ہے، ان کے خلاف قومی یا صوبائی اسمبلیوں میں کوئی قرار داد پیش نہیں کی جاسکتی۔سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا کہ چیف […]

فنانشل ٹائمز کی خبر کے حوالے سے اکبر ایس بابر نے عمران خان کو مشورہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ممنوعہ فنڈنگ کیس کے درخواست گزار اکبر ایس بابر نے پارٹی چیئرمین عمران خان کو مشورہ دے دیا۔ اکبر ایس بابر نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ایماندار ہیں تو فنانشل ٹائمز کے […]

یکم اگست سے پیٹرول کتنا مہنگا ہوگا؟ وزارت خزانہ کا اہم اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ اوگرا نے پیٹرول کی قیمت بڑھانے یا نہ بڑھانے کے حوالے سے کوئی سمری ابھی تک نہیں بھجوائی۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ بیلنس آف ٹریڈ اس ماہ […]

آئندہ الیکشن کی تیاری کریں، عمران خان نے کارکنان کو ہدایات دیتے ہوئے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ارکان پنجاب اسمبلی سے ملاقات میں کہا ہے کہ 6 سے 8 ہفتوں میں آئندہ عام انتخابات کا بگل بج سکتا ہے۔لاہور میں عمران خان نے ارکان پنجاب اسمبلی سے ملاقات […]

close