لاہور (آئی این پی )سپریم کورٹ کے وزیراعلی پنجاب سے متعلق کیس کے فیصلے پر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا ردعمل سامنے آ گیا۔ منگل کو اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ جج صاحبان نے تاریخی فیصلہ دیا ہے، فسادی […]
لاہور ( آئی این پی )گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے سپریم کورٹ کی حکم عدولی کرتے ہوئے نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی سے حلف لینے سے انکار کر دیا ۔تفصیلات سے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس کے فیصلے […]
اسلام آباد (آئی این پی )وزیراعلی پنجاب کے انتخاب سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سربراہی اجلاس طلب کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کا اجلاس 28 جولائی کی شام 3 بجے مسلم لیگ ہاس […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ انصاف نہ صرف ہوتا بلکہ ہوتا ہوا نظر بھی آتا لیکن عدالتی فیصلے سے قانون دان برادری، سائلین، میڈیا اورعوام کی حصول انصاف کے لئے توقعات کو دھچکا لگا ہے، آئین نے ریاستی اختیار […]
اسلام آباد (آئی این پی )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وضاحت کی ہے کہ فوج کے کردار کے حوالے سے ان کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔منگل کو ایوان صدر کی جانب سے ایک وضاحتی بیان کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی) فیصل جاوید خان کا کہنا ہے کہ انشا اللہ عمران خان دو تہائی اکثریت سے واپس آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے پر تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ پی ٹی آئی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئین اورپارلیمنٹ کی بالادستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، عدلیہ کی ساکھ کا تقاضا اور انصاف یہی تھا کہ فل کورٹ تشکیل دیا جاتا تاکہ انصاف ہوتا ہوا نظر بھی […]
لاہور (پی این آئی) پرویز الٰہی ایوان ِ صدر اسلام آباد میںوزارت اعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھائیں گے۔تیاریاں شروع کر دی گئیں۔پرویز الٰہی خصوصی طیارے میں اسلام آباد پہنچیں گے۔اس سے قبل پرویز الہٰی کو گورنر ہاوس لاہور میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ سپریم کورٹ کے […]
لاہور (پی این آئی) پرویز الہٰی کو گورنر ہاوس لاہور میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پرویز الہٰی سمیت مسلم لیگ ق اور تحریک انصاف کے بیشتر رہنما حلف برداری کی تقریب میں شرکت کیلئے […]
لاہور (پی این آئی) گورنر پنجاب کا پرویز الہٰی سے حلف لینے سے انکار۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے سپریم کورٹ کے حکم پر عمل کرنے سے انکار کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنر پنجاب نے نومنتخب وزیر اعلٰی پنجاب پرویز […]
لاہور (پی این آئی) گورنر ہاوس لاہور میں پرویز الہٰی کی حلف برداری کی تیاریاں شروع، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد صدر مملکت عارف علوی بھی لاہور پہنچ گئے، گورنر پنجاب کی جانب سے وزیر اعلٰی پنجاب کا حلف نہ لینے پر صدر مملکت […]