آج سے بجلی کی قیمت میں ساڑھے تین روپے فی یونٹ اضافہ، آئندہ تین ماہ میں مزید اضافے کی خبر بھی سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمت میں آج بدھ کے روز سے ساڑھے تین روپے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کی وجوہات کا دفاع کرتے ہوئے وفاقی وزير خرم دستگیر نے کہا ہے […]

پی ٹی آئی جشن منانے میں مصروف، سیکرٹری جنرل اسد عمر کو بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ایک طرف جب پی ٹی آئی پنجاب میں حکومت سازی کا جشن منانے میں مصروف ہے تو دوسری جانب سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کو بڑا جھٹکا لگ گیا ہے۔ بتایا گیا ہے […]

مونس الہیٰ نے پرویز الہٰی کی وزارت اعلیٰ کے بعد اگلے سیاسی ہدف کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے، مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی نے اپنے والد چوہدری پرویز الہٰی کے وزیر اعلیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد اگلا سیاسی ہدف بتا دیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے […]

سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ، آصف علی زرداری اچانک کہاں پہنچ گئے؟ سیاسی میدان میں پھر ہلچل

کراچی (پی این آئی) سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد آصف زرداری کی پاکستان واپسی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری بیرون ملک کے مختصر دورے کے بعد پاکستان واپس آ گئے ہیں۔ سابق صدر پیر کے روز […]

پرویزالٰہی نے وفا نبھا دی، وزیراعلیٰ بنتے ہی اپنے اختیارات کس کو سونپ دیے؟ ہر کوئی حیران رہ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہےکہ دوست مزاری نے آئین کو روندا، اصولوں کی پاسداری نہیں کی، پرویز الٰہی نے اپنے اختیارات عمران خان کو سونپے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کےکیس کے عدالتی فیصلے […]

عدالتی مارشل لاؤں کو بھی کسی صورت قبول نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمٰن کا دبنگ اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل سامنے آیا ہے۔ٹوئٹر پر ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ آج کےتین ججز کے بینچ کے اس فیصلے […]

سپریم کورٹ کا فیصلہ، حمزہ شہباز کے ہٹتے ہی ایک اور بڑا استعفیٰ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ایڈووکیٹ جنرل پنجاب شہزاد شوکت نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں پرویز الٰہی کی درخواست منظور کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کی رولنگ کالعدم قراردے […]

سپریم کورٹ کا فیصلہ، اعلان میں تاخیر پر معذرت، قرآنی آیت سے فیصلہ سنانے کا آغاز

اسلام آباد (آئی این پی)سپریم کورٹ کے 3رکنی بینچ نے چوہدری پرویز الٰہی کی درخواست پر ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اسے کالعدم قرار دے دیا اور کہا کہ اس رولنگ کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، عدالت نے […]

پی ٹی آئی سینئر لیڈر نے پنجاب کے بعد وفاق میں بڑے سرپرائز کا اشارہ دیدیا

کراچی (آئی این پی)پی ٹی آئی رہنما اورسابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب وفاق میں بڑی تبدیلی کا وقت آچکا ہے۔سابق گورنر سندھ اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے سپریم […]

سپریم کورٹ کا فیصلہ، مونس الہٰی اور حسین الہٰی عمران خان سے ملاقات کے لیے پہنچ گئے، کیا پیغام دے دیا

لاہور(آئی این پی)سپریم کورٹ کی طرف سے وزیراعلی پنجاب کے معاملے پر حق میں فیصلہ آنے کے بعد چودھری مونس الہی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے چیئر مین عمران خان سے ملاقات کے لیے پہنچ گئے اور ان سے سپریم کورٹ کے فیصلے، پرویز الٰہی […]

آصف زرداری کی سالگرہ، فواد چوہدری نے دعا کے ساتھ بد دعا بھی دیدی

اسلام آباد(آئی این پی)پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آصف زرداری ن لیگ کا تختہ ٹھونک کر دبئی بیٹھے ہوئے ہیں، آج ان کی سالگرہ ہے، دعا ہے اللہ انہیں زندگی دے مگر اقتدار نہ دے۔ منگل کوپاکستان تحریک انصاف کے […]

close