اسلام آباد (پی این آئی) تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کیلئے عمران خان کیلئے مناسب وقت وہ تھا جب حکومت دباؤ میں تھی لیکن اب الیکشن کمیشن کا فیصلہ آنے کے بعد حالات بدل چکے ہیں اور تحریک انصاف […]
کراچی(پی این آئی) گزشتہ ایک سال میں گاڑیوں کی قیمت میں ہوشربااضافہ ہوا ہے۔ ایک رپورٹ میں سوزوکی آلٹو اور اس کے مقابلے کی گاڑیوں کی قیمتوں کا سال 2021ءاور 2022ءکا ایک موازنہ کیا ہے، جس کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دوران ان چھوٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کی تحقیقات میں جو تعاون نہیں کرے گا اس کو گرفتار کریں گے۔ اپنے بیان میں رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ فارن فنڈنگ کے مجرم 8 سال سے قانونی […]
لاہور (پی این آئی) ہفتہ وار چھٹی ختم، اب 14سے 16گھنٹے کام کرنا ہو گا، حکومت نے سخت اقدامات کا فیصلہ کر لیا۔۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پنجاب حکومت کی کارکردگی اور گورننس کو مانیٹر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق […]
لاہور (پی این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ نکاح کے لیے ختم نبوتؐ پر ایمان کے حلف والا فارم استعمال نہ کرنے والے نکاح رجسٹرار کو ایک ماہ قید اور جرمانےکی سزا ہو سکتی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب سے سیکرٹری جنرل وفاق […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب میں احساس راشن رعایت پروگرام منظور، 1ہزار کے بجائے 1500 روپے دیے جائیں گے۔ غریب لوگوں کو آٹا، دالیں اورگھی سستے داموں ملے گا،احساس راشن رعایت پروگرام پرعملدر آمد کیلئے وزارتی اسٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دینےکی ہدایت کی گئی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب پرویز […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہفتہ وارردوبدل پرمزید مشاورت کا فیصلہ کیا ہے اور پندرہ اگست کو پٹرولیم قیمتوں میں ممکنہ کمی کے ساتھ ہی قیمتوں کے تعین کے نئے طریقہ کار کی منظوری بھی متوقع ہے۔جب کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)عمران توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت بھی لے گئے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میں انکشاف۔مران خان کے خلاف دائر ریفرنس میں الزام ہےکہ عمران خان نے ان تحائف کو اپنے گوشواروں میں بھی ظاہر نہیں کیا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک […]
اسلام آباد (پی این آئی) چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے فواد چوہدری کو پنجاب میں اہم پوزیشن دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ن لیگ کو ٹف ٹائم دینے کے لیے فواد چوہدری کو پارٹی چئیرمین کی جانب سے بڑا ٹاسک دیا گیا ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)قومی اسمبلی کے ایک حلقے میں الیکشن اخراجات کا کم از کم تخمینہ 5 سے 10 کروڑ روپے ہے۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے ایک حلقے میں الیکشن اخراجات کا کم از کم تخمینہ 5 سے 10 کروڑ روپے ہے، حساس […]
پشاور(پی این این )ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے پشاور نے اسد قیصر کو نوٹس بھیج دیا ۔ ایف آئی اے نے اسد قیصر کو 11اگست کو 11 بجے طلب کرلیاہے۔ ذرائع کے مطابق ممنوعہ فنڈنگ کیس ایف آئی اے نے تحقیقات […]