اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف سٹاف جنہیں غداری کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے شہباز گِل کے وکیل فیصل چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز گِل کی جان کو خطرہ ہے۔ شہباز گل کے کپڑوں میں […]
سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گِل کا کہنا ہے کہ میرے بیان میں کچھ ایسا نہیں جس سے شرمندگی ہو۔ شہباز گِل نے پیشی سے قبل عدالت کے باہر میڈیا سے بات چیت کے دوران کہی۔ شہباز گل کا مزید […]
کراچی (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل کے مؤقف کی زمہ داری خود عمران خان پر ڈال دی گئی ہے۔ سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ شہباز گل نے جو کچھ ٹی وی پر بیٹھ کر […]
بنی گالہ (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان نے پارٹی کی سینیئر لیڈر شپ کا اجلاس آج بنی گالا میں طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق مرکزی قیادت کے ساتھ پنجاب کے اہم رہنماؤں کو بھی اجلاس میں بلا یا گیا […]
اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رکنِ قومی اسمبلی محسن شاہنواز رانجھا نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز گل کے بعد عمران خان بھی گرفتار ہوں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما نے کہا کہ عمران خان نے […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کے وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہےکہ افواج پاکستان سرحدوں کی حفاظت کی ضامن اور ہمارا فخر ہے، جو بھی فوج کےخلاف بات کرتا ہے اسے ڈیکلیئرکیا جائےکہ وہ پاکستان اور اسلام کا دشمن ہے۔لاہور میں جاری ہونے […]
اسلام آباد (پی این آئی) ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی اور سابق وفاقی وزیر محسن شاہنوا رانجھا کا کہنا ہے کہ شہباز گل کے بعد عمران خان بھی گرفتار ہوں گے۔جیو نیوز کے پروگرام ‘ گفتگو کرتے ہوئے محسن شاہنواز رانجھا کا کہنا تھا […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کی بنی گالہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران پی ٹی آئی کے کارکنوں نے بنی گالہ میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کا اجلاس چیئرمین عمران خان کی صدارت میں بنی گالہ میں منعقد ہوا، اجلاس میں 13 اگست کے جلسے اور شہباز گل کی گرفتاری کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں عمران خان اور […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ حقیقی آزادی کیلئے گرفتاری تو چھوٹی چیز ہے وہ اپنی جان قربانی کرنے کیلئے بھی تیار ہیں، جس طریقے سے شہباز گل کو “اغوا” کیا گیا […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف پریڈ گراؤنڈ میں یوم آزادی پر جلسہ کرنا چاہتی تھی تاہم انہیں اجازت نہیں مل سکی، جس پرتحریک انصاف کی قیادت جلسہ اسلام آباد سے لاہور منتقل کرنے کا اعلان کر چکی ہے۔ اب تحریک انصاف اسلام آباد […]