ڈیرہ اسماعیل خان (پی این آئی) ڈیرہ اسماعیل خان میں دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 2 دہشت گرد ہلاک۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کولاچی میں پولیس کی گاڑی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے مسلسل غیر حاضری پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن محمد میاں سومرو کی نشست خالی قرار دے دی۔محمد میاں سومرو نے کچھ روز پہلے سپیکر قومی اسمبلی کو رخصت کی […]
اسلام آباد(پی این آئی ) وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل کی طرف سے متنازع بیان دیے جانے کے بعد عندیہ دیا ہے کہ عمران خان کو بھی گرفتار کیا جا سکتا ہے ۔ وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ دو چیزوں توشہ خانہ اور فارن فنڈنگ کے ذریعے یہ مجھے نااہل کرنا چاہتے ہیں، آرمی چیف اور تمام سیاستدانوں کو تحفے ملتے ہیں،میرا مطالبہ ہے کہ سب کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شہبازگل نے اگر قانون کیخلاف کام کیا تو اسے صفائی کا موقع ملنا چاہیے تھا، دنیا کا ہر قانون صفائی کا موقع دیتا ہے، لیکن جس طرح اس کی […]
لاہور(پی این آئی)تحریک انصاف سے الگ ہونے والے بڑے ایک سیاستدان نے پاکستان کی سیاست میں الگ حیثیت سے دوبارہ ابھرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ، 2023ء کے انتخابات کا اعلان ہوتے ہی سرکردہ سیاسی شخصیات کے ساتھ سیاسی جماعت کا اعلان متوقع ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ممنوعہ فنڈنگ ضبط کرنے کے لیے شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کو شوکاز عمران خان کے ذریعے 5 اگست کو جاری کیا گیا ہے، نوٹس […]
لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ق کے نئے سربراہ کے انتخابی شیڈول پر الیکشن کمیشن کے حکم امتناع کے خلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔جسٹس شاہد کریم نے ق پنجاب کے جنرل سیکرٹری کامل علی آغا کی درخواست پر سماعت […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15روپے کمی کا امکان ہے، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی عالمی مارکیٹ کے تناسب سے کی جائے گی۔ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15روپے […]
لاہور( پی این آئی ) وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے کہاہے کہ عمران خان، تحریک انصاف اور ہم افواج پاکستان کے ساتھ ہیں کسی کو بھی فوج کا نام بدنام کرکے سیاسی مقاصد حاصل کرنے نہیں دیں گے۔ شہباز گل کے بیان سے فائدہ […]
اسلام آباد (پی این آئی )سینئر رہنما تحریک انصاف و سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہےکہ فوج کے خلاف جو بھی بات کرے ان کی مذمت کرتے ہیں جب کہ شہباز گل کی گرفتاری غیر قانونی ہے۔پشاور میں میڈیا سےگفتگو کے دوران […]