اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے واضح کیا ہے کہ اسمبلی تحلیل کریں میں ہر چیز پر بات کرنے کو تیار ہیں۔ایک انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ ہم نےامریکی جنگ میں شرکت کی ہماری لیڈرشپ کےپاس وہ دم نہیں تھا […]
لاہور (پی این آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ شہباز گل کا ایک جملہ بالکل قابل اعتراض تھا جو نہیں کہنا چاہیئے تھا۔ جمعہ کے روز آن لائن سوال جواب سیشن کے دوران سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے چیف آف سٹاف شہباز […]
لاہور (پی این آئی) عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف کی تاحیات نااہلی ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز آن لائن سوال جواب سیشن کے دوران سابق وزیر اعظم عمران خان نے انکشاف کیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)9 حلقوں سے ضمنی انتخابات لڑنے کیلئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے کاغذاتِ نامزدگی تیار کرلیے گئے۔تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عمران خان بیک وقت مردان، چارسدہ، پشاور، کرم، فیصل آباد، ننکانہ، ملیر، کورنگی […]
لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے 5 ارکان صوبائی اسمبلی پر پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت پر پابندی لگادی گئی۔پینل آف چیئرمین وسیم بادوزئی نے ن لیگ کے 5 ایم پی ایز پر ایوان میں داخلے پرپابندی لگائی۔جن اراکین پر پابندی عائد کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے پرویز الہٰی کو وزیر اعلیٰ قرار دینے کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔حمزہ شہباز نے نظر ثانی کی درخواست ایڈووکیٹ منصور اعوان کی وساطت دائر کی، درخواست […]
اسلام آباد(پی این آئی)ریحام خان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کی امریکی حکام سے ملاقاتوں پر عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ٹوئٹر پر عمران خان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ریحام خان نے پی ٹی آئی چیئرمین کی امریکی سفیر سے […]
اسلام آباد : وفاقی وزارت داخلہ نے نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کا این او سی منسوخ کردیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے اے آر وائی نیوز کا این او سی منسوخ کرنے کے حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ وزارت […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت ہاتھ سے نکلنے کے بعد مسلم لیگ (ن) نے نئی سیاسی حکمت عملی پر کام شروع کر دیا ہے، پارٹی کو متحرک اور مضبوط کرنے کیلئے مریم نواز کو نائب صدر کے ساتھ نیا عہدہ بھی دئیے جانے کا امکان ہے،مریم […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے آئی جی اسلام آبادکوشہبازگل کے ڈرائیور کی گرفتاری کیلئے بنی گالہ پر چھاپے سے روک دیا، انہوں نے ہدایت کی کہ ملزم ڈرائیور کی گرفتاری کیلئے بنی گالہ کے مکینوں سے معاملہ طے کیا جائے، چھاپہ مارنے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب حکومت پھر خطرے میں، ق لیگی رہنمائوں نے چوہدری شجاعت حسین پر اعتماد کا اظہار کردیا۔۔۔ چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کی ہیں۔ان ملاقاتوں میں چوہدری سالک نے پارٹی رہنماؤں سے […]