پشین (آئی این پی) حالیہ مون سون کی طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں نے ہر طرف تباہی مچادی۔ سوموار کے روز موسلادار بارش کے باعث یارو مندونڑ اور زیارت بٹے زئی ڈیم ٹوٹ گئے جس سے پانی قریبی آبادیوں اور کوئٹہ چمن شاہراہ پر داخل […]
کراچی(آئی این پی)سندھ اور پنجاب میں شدید بارشوں سے ریلوے ٹریک متاثر ہوگیا جس سے دونوں صوبوں کے درمیان ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی۔ریلوے حخام کے مطابق قراقرم ایکسپریس کو صادق آباد اور رحمان بابا ایکسپریس کو رحیم یار خان میں روک لیا گیا ہے […]
اسلام آ باد (آئی این پی )وزیراعظم شہبازشریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان نے جج کا نام لے کر انہیں دھمکایا، ستم ظریفی دیکھیں آج اسی جج سے ضمانت لینی پڑے گی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) کنگ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سنٹر (KSRelief) نے حالیہ سیلاب سے متاثرہ افراد کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ہنگامی امداد سے لدے (950 ٹن) ضروری اشیائے خوردونوش کے 100 ٹرک روانہ کر دیئے 10000 فوڈ پیکج […]
کالاشاہ کاکو(آئی این پی)بجلی کے بلز میں کئی گنا اضافے کیخلاف کالاشاہ کاکو اور گردو نواح میں شہریوں کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری رہا، مختلف دیہات کے سینکڑوں افراد کا جی ٹی روڈ پردھرنا، حکومت کیخلاف نعرے بازی، احتجاج کے […]
اسلام آباد (آئی این پی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو تحفہ میں دیئے گئے فن پارہ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے گیٹ نمبر ون کی زینت بنا دیا گیا۔فن پارہ میں کلمہ طیبہ کو دائرے کی شکل میں خط کوفی میں لکھا گیا اور پھر اس فن […]
اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات احسن اقبال نے کہاہے کہ طوفانی بارشوں اور سیلابوں سے بلوچستان اور سندھ میں ہنگامی صورتحال پیدا ہو چکی ہے،اس سے 800سے زائد افراد جاں بحق، 1500سے زائد زخمی ہوگئے ہیں،، لاکھوں افراد اپنے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کی نئی میڈیکل رپورٹ جاری کردی گئی۔پمز کی میڈیکل رپورٹ کے مطابق شہبازگل مکمل طور پر ہشاش بشاش اور ہوش میں ہیں اور بالکل نارمل ہیں۔میڈیکل رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ بورڈ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری نے گزشتہ روز اپنے حوالے سے چلنے والے بیان کی تردید کر دی ۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر حامد میر نے بتا یا کہ ‘سابق صدر آصف علی زرداری نے ان اطلاعات کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عام آدمی یا شہبازگل ہوتا تو انہوں نے مجھے بھی جیل میں ڈال کر پھینٹا لگانا تھا، وہ تو اللہ کا کرم ہوا کہ رات دو تین بجے قوم […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خاتون مجسٹریٹ کیخلاف قانونی کاروائی کرنےکا کہا تو مجھ پر دہشتگردی کا مقدمہ بنا دیا، کیا ان کا کوئی احتساب نہیں ہے؟ آئی جی اور ڈی جی بتائیں شہبازگل […]