جہانگیر ترین اور پی ٹی آئی میں رابطے بحال؟ سیاسی میدان سے تہلکہ خیز خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما شوکت ترین نے جہانگیر ترین کی آئندہ سیاست سے متعلق لاتعلقی کا اظہار کردیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کےدوران صحافی نےشوکت ترین سے سوال کیا کہ کیا آپ سے لندن میں جہانگیر ترین کی کوئی ملاقات ہوئی ہے؟ […]

لسبیلہ سانحہ، تمام سیاسی جماعتوں کو کلین چٹ مل گئی، انکوائری میں بڑے انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) لسبیلہ ہیلی کاپٹر کی انکوائری رپورٹ میں بڑے انکشافات سامنے آگئے، پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اور ان کے سرغنہ کا سراغ لگا لیا گیا، 580 اکاؤنٹس میں سے 178 اکاؤنٹس کا تعلق پی ٹی آئی جماعت سے […]

عمران خان اور ساتھیوں کیخلاف تھانہ آبپارہ میں ایک اور ایف آئی آر درج

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف تھانہ آبپارہ میں ایک اور ایف آئی آر درج کرلی گئی۔پولیس کے مطابق عمران خان کے خلاف مقدمہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر درج کیا گیا ہے، مقدمے میں تحریک […]

سیاسی ماحول گرم، ریحام خان کس سے خفیہ ملاقات کرنے پہنچ گئیں؟ تہلکہ خیز انکشاف

نیویارک (پی این آئی) آجکل جب پاکستان میں سیاست کا میدان خوب گرم ہے تو ایسے وقت میں معروف میڈیا پرسنیلٹی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان خاموشی اور پُراسرار طریقے سے رواں ماہ 12 اگست کو امریکی ریاست کیلیفورنیا […]

شہباز گل بڑی مشکل میں گرفتار، ایک اور سنگین نوعیت کا مقدمہ درج کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے خلاف غیرلائسنس شدہ اسلحہ رکھنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق شہباز گل کا بیان ہے پستول اس کے ملازم کا ہے اوراس کا لائسنس بھی ہے، شہباز گل […]

ڈیم فنڈز بے ضابطگیاں، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار طلب

اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی(پی اے سی) نے ڈیم فنڈ کے حوالے سے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور سپریم کورٹ کے رجسٹرار کو طلب کر لیا ہے۔ منگل کو اجلاس کے دوران پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو […]

پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف نئی حکمت عملی تیار کر لی، کیا ہونے جارہا ہے؟ شہباز، زرداری اور مولانا فضل الرحمٰن کیلئے پریشان کن خبر

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے جلد الیکشن کرانے کیلئے مزید دباؤ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے، پارٹی قیادت کسی قسم کا دباؤ قبول نہیں کرے گی، عمران خان شیڈول کے مطابق ملک بھر میں جلسے کریں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے […]

عمران خان پر لگنے والے الزامات سے متعلق امریکا بھی میدان میں آگیا، بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان پر لگنے والے الزامات سے آگاہ ہیں۔ترجمان اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نیڈ پرائس نے یہ بات جاری کیے گئے بیان میں کہی۔انہوں نے مزید کہا یہ معاملہ […]

ایک شخص کو اقتدار کا نشہ پاگل کر رہا ہے، وہ روز ہماری فوج پر تنقید کر رہا ہے،آصف زرداری عمران خان پر برس پڑے

کراچی(پی این آئی)سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرنز کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ایک شخص کو اقتدار کا نشہ پاگل کر رہا ہے، وہ روز ہماری فوج پر تنقید کر رہا ہے۔بلاول ہائوس میڈیا سیل سے جاری بیان کے […]

عمران خان کی گرفتاری

ڈاکٹرعامرلیاقت کے پوسٹ مارٹم کرانے کا معاملہ پھرعدالت پہنچ گیا

کراچی(پی این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے شہری عبدالاحد خان ایڈووکیٹ کی درخواست پر 29 اگست کے لیے نوٹس جاری کردیئے ہیں۔ عدالت نے معروف اینکرپرسن ڈاکٹرعامرلیاقت کی صاحبزادی، پراسیکیوٹر جنرل سندھ کو نوٹس جاری کیے۔ دانیہ ملک کے وکیل نے نوٹس وصول کرلیے۔دوران سماعت دانیہ […]

روک سکو تو روک لو۔۔۔ فردوس عاشق اعوان بلیو پاسپورٹ پر دبئی روانہ

لاہور (پی این اائی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان بالآخر دبئی روانہ ہوگئیں۔ فردوس عاشق اعوان بلیو پاسپورٹ کے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے دبئی کے لئے روانہ ہوئیں جبکہ اس سے قبل انہوں نے جب اسلام […]

close