پیٹرول 300روپے فی لیٹر ملنا شروع ہو گیا

نوشہرہ (پی این آئی)نوشہرہ میں پیٹرول پمپ مالکان نے من مانے نرخ وصول کرنا شروع کر دیے۔نجی ٹی وی سےگفتگو کرتے ہوئے شہریوں نے بتایا کہ پیٹرول 300 روپے لیٹر ملنا شروع ہوگیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہےکہ شہر میں موجود بینکوں کی اے ٹی […]

گرفتاریوں کا خدشہ، مسلم لیگ ن نے رہنمائوں اور کارکنان کو ہدایات جاری کر دیں

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )نے اپنے رہنماؤں اور کارکنوں کو گرفتاریوں سے بچنے کے لیے محتاط رہنے کی ہدایت کر دی ہے جبکہ با قاعدہ ہدایت نامہ جاری کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی نے پارٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ مسلم […]

عمران خان کی تقاریر لائیو نشر کرنے پر پابندی، سندھ ہائیکورٹ سے بھی بڑی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) سندھ ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی تقریر لائیو نشر کرنے پر پابندی کیخلاف سابق وفاقی وزیر علی زیدی کی درخواست واپس لینے پر خارج کردی۔جسٹس جنید غفار کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو سابق وزیر اعظم […]

شہباز گل کا جسمانی ریمانڈ، معاملہ سپریم کورٹ میں پہنچ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے جسمانی ریمانڈ کے خلاف اپیل خارج کرنے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ شہباز گل نے 2 روزہ ریمانڈ کیلئے سرکار کی اپیل منظور کرنے کا فیصلہ […]

چینی کمیونٹی نے پھر دوستی کی مثال قائم کر دی، وزیراعظم فلڈ ریلیف فنڈ میں کثیر رقم عطیہ کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)آل پاکستان چائنیز انٹرپرائزز ایسوسی ایشن (اے پی سی ای اے) نے وزیراعظم کے فلڈ ریلیف فنڈ 2022 میں 15 ملین روپے کا عطیہ دیا، جس سے ملک کے کئی حصوں میں موسلا دھار بارش اور سیلاب سے متاثرہ آبادی کو […]

موجودہ سیلابی صورتحال، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر میں مزید بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ بارشیں برسانے والا سسٹم مزید 2 روز تک شہر میں رہے گا جبکہ گزشتہ روز شہر میں سورج اور بادلوں […]

سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف برطانیہ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

لندن( پی این آئی) پاکستان تحریک انصا ف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف کارروائی کیلئے برطانیہ کے چیریٹی کمیشن میں باضابطہ درخواست دائر کردی گئی ہے جس میں کہاگیا ہے کہ برطانیہ میں لوگوں سے جھوٹ بول کراور دھوکہ دے کر غیراخلاقی طور پر […]

سابق وزیراعظم عمران خان کی سیکیورٹی ہٹالی یا نہیں؟ ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد کا بیان بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان سے سیکیورٹی واپس لینے کی خبروں کی ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد نے تردید کی۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایڈوکیٹ جنرل جہانگیر جدون نے بتایا کہ سابق وزیراعظم عمران خان سے سیکیورٹی واپس نہیں لی گئی۔انہیں سابق وزیراعظم […]

بنی گالہ پر چھاپے کی تیاریاں، اسلام آباد پولیس نے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد پولیس نے اعلیٰ انتظامیہ سے ڈاکٹر شہباز گل کے خلاف کیس کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے سرچ وارنٹ جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے کیونکہ ان کے اپارٹمنٹ […]

بھارتی کپتان روہت شرما کا پاکستان میں آکر کھیلنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کا کہنا ہے کہ پاک بھارت باہمی سیریز کا آپشن میرے پاس ہوتا تو ضرور جواب دیتا، پاک بھارت سیریز ہمارے ہاتھ میں نہیں یہ دونوں بورڈز اور دیگر لوگوں کے ہاتھ میں ہے، ہمیں […]

وزیراعظم شہباز شریف اور نواز شریف کو بھی بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف اور نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے ساتھ سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ پیر کو سماعت […]

close