امریکا کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے کتنے کروڑ ڈالرز کی امداد کا اعلان؟

اسلام آباد(آئی این پی)امریکا نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 3 کروڑ ڈالرز کی امداد کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں قائم امریکی سفارت خانے کے مطابق پاکستان میں سیلاب کے باعث ہونے والی تباہی سے افسردہ ہیں۔امریکی سفارت خانے نے اعلان کیا کہ یوایس ایڈ […]

سندھ کے سیلاب میں پھنسی لڑکی دعا کی دعا قبول ہو گئی

کراچی (آئی این پی )سندھ کے مختلف شہروں میں سیلاب میں پھنسے لوگوں کیلئے سندھ کی لڑکی دعا کی مانگی گئی دعا قبول ہوگئی۔اس دعا پر پاک فوج نے فوری ریسکیو آپریشن کیا جس پر لڑکی دعا نے کور کمانڈر کراچی سے اظہار تشکر کیا […]

ن لیگ سوگ میں ڈوب گئی، سینئر رہنما کا اچانک انتقال ہو گیا

عارفوالا (پی این آئی)ن لیگ سوگ میں ڈوب گئی، سینئر رہنما کا اچانک انتقال ہو گیا۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق رکن قومی اسمبلی رانا زاہد حسین انتقال کرگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق رانا زاہد حسین کئی روز سے علیل اور لاہور میں […]

مسلم لیگ ن کے سینئر لیڈر انتقال کر گئے

عارف والا (آئی این پی)مسلم لیگ ن کے سابق رکن قومی اسمبلی (ایم این اے) رانا زاہد حسین انتقال کرگئے۔اہل خانہ نے رانا زاہد حسین کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ علالت کے باعث لاہور میں زیر علاج تھے اور آج […]

عالمی شخصیت کے پاکستان کے دورے کا اعلان کر دیا گیا

نیویارک (آئی این پی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے۔اقوام متحدہ کے ترجمان کے مطابق سیکرٹری جنرل کی اسلام آباد آمد 9 ستمبر اور نیویارک واپسی 11 ستمبر کومتوقع ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ سیکرٹری جنرل موسمیاتی تباہی […]

سیلاب زدگان کیلئے عالمی امداد کو ناکافی قرار دیدیا گیا، عالمی برادری ہمارا ساتھ دے، وزیر اعظم شہباز شریف کی اپیل

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو آج ہمارے ساتھ کھڑے ہونا چاہیے، جوامداد ہمیں موصول ہورہی ہے اور جتنی کی ہمیں ضرورت ہے، اس میں بہت زیادہ فرق ہے، ہمیں عالمی برادری سے زیادہ امداد کی ضرورت […]

اگر آئندہ ہماری حکومت آئی تو۔۔۔ عمران خان نے کن اقدامات کااعلان کر دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگرآئندہ ہماری حکومت آئی تو ایسے اقدامات لیں گے جو پہلے نہیں لیے گئے، حکومتی وزراء پیسے بنانے میں لگے ہوئے عام آدمی کیلئے ایک اقدام نہیں لیا گیا، […]

توہین عدالت کیس میں عمران خان کی پیشی، کورٹ روم میں کس کس کو داخلے کی اجازت ہوگی؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکانے پر توہین عدالت کیس کی سماعت کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہو گی۔ توہین عدالت کیس کی سماعت چیف جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس محسن اختر […]

توہین عدالت کیس، عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے بینچ پر بھی اعتراض اٹھا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے توہین عدالت کی سماعت کرنے والے اسلام آباد ہائیکورٹ کے بینچ پر بھی اعتراض اٹھا دیا۔عمران خان نے ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکانے کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے شوکاز […]

چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پاکستانیوں کو بُری خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سیلاب کے باعث آئندہ دنوں مہنگائی میں بھی اضافہ ہوگا، موسمیاتی تبدیلی کو دیکھ لیں، 2013میں بلین ٹری سونامی شروع کیا تو ہمارا دو سال مذاق اڑایا گیا، گلوبل […]

عمران خان اور تحریک انصاف کیخلاف برطانیہ میں بڑا ایکشن ہو گیا

لندن (پی این آئی)پاکستان تحریک انصا ف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف برطانیہ کے ’چیریٹی کمیشن‘ میں باضابطہ درخواست دائر کردی گئی ہے جس میں کہاگیا ہے کہ برطانیہ میں لوگوں سے جھوٹ بول کراور دھوکہ دے کر غیراخلاقی طور پر خیرات […]

close