بڑی تعداد میں حکومتی دھڑے پی ٹی آئی میں شامل، تحریک انصاف میں شمولیت کرنیوالوں کا تانتا بندھ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومتی دھڑے اپوزیشن کی جماعت میں جوق در جوق شامل ہو رہے ہیں۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ تمام تر دباؤ […]

بنی گالا پولیس ناکے پر مسلح افراد کا پولیس اہلکاروں پر حملہ، سرکاری اسلحہ کے میگزین چھین کر پولیس اہلکاروں کی وردیاں پھاڑ دیں

اسلام آباد (پی این ایس) تھانہ بنی گالہ کی حدود میں لکھوال کے مقام پر ناکے پر روکنے پر دو شہریوں نے نہ صرف پولیس اہلکاروں پر پستول تان لیے بلکہ اپنے مزید ساتھیوں کو بلا کر چاروں اہلکاروں سے مار پیٹ کر ان کے […]

خان صاحب، خطرناک انسان نہیں، جانور ہوتا ہے، حافظ حمد اللہ کا تابڑ توڑ جواب

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کے بیان پر ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللّٰہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خان صاحب، خطرناک انسان نہیں جانور ہوتا ہے۔ایک بیان میں حافظ حمداللّٰہ کا کہنا تھا کہ خان صاحب تم جس کیلئے خطرہ […]

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما کو سیلاب متاثرین نے خالی ہاتھ آنے پر واپس بھیج دیا، چور چور کے نعرے

کراچی(آئی ا ین پی ) سندھ کے قائم مقام گورنر آغا سراج درانی کو سیلاب متاثرین نے خالی ہاتھ آنے پر واپیس بھیج دیا۔ سندھ کے ضلع شکار پور کے دورے کے دوران شدید بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد نے آغا سراج درانی سے […]

غیر قانونی طور پر مقیم 4 لاکھ غیر ملکیوں کو مشروط معافی دینے کا فیصلہ، واپسی کے لیے ڈیڈ لائن دے دی

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم 4 لاکھ غیر ملکیوں کو مشروط عام معافی دینے کا فیصلہ کر لیا ہے، دستاویز کے مطابق معافی واپس جانے والے غیر ملکیوں کیلئے ہوگی۔ معافی دینے کا فیصلہ وزارتی کمیٹی برائے […]

حکومت کا عوام کو بجلی کے معاملے میں ریلیف دینے کے لئے بڑا فیصلہ

اسلام آ باد (آئی ا ین پی ) حکومت کی جانب سے عوام کو بجلی کے معاملے میں ریلیف دینے لئے بڑا فیصلہ ، بیرون ملک سے مہنگا تیل منگوا کر بجلی بنانے کے بجائے شمسی توانائی سے بجلی پیدا کی جائے گی ۔تفصیلات کے […]

ایف آئی اے نے بلیک میلر کو گرفتار کر لیا، پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

کراچی (پی این آئی) ایف آئی اے کراچی کے سائبر کرائم سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے بلیک میلنگ، ہراساں کرنے اور بھتہ وصول کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم محمد شعیب شکایت کنندہ کی قابلِ اعتراض تصاویر […]

میں ہر روز زیادہ خطرناک ہو رہا ہوں، عمران خان نے کس کو خبردار کر دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں ہر روز زیادہ خطرناک ہو رہا ہوں۔ عمران خان انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر صحافیوں سے بات کر رہے تھے۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں نے […]

عمران خان آج سرگودھا میں پنڈال لگائیں گے، تیاریاں جاری

سرگودھا (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان آج سرگودھا میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے۔سرگودھا اسپورٹس اسٹیڈیم میں تحریک انصاف نے پنڈال سجا لیا گیا ہے جبکہ تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔منتظمین جلسہ کے مطابق اسٹیڈیم میں 20 ہزار کرسیاں لگائی گئی […]

عمران خان کی سکیورٹی پر سرکاری خزانے سے ماہانہ 2 کروڑ خرچ ہوتے ہیں، آئی جی اسلام آباد کی سینیٹ کمیٹی میں رپورٹ

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد پولیس کا عمران خان کو لاحق خطرات کا اعتراف، عمران خان کو قانون نافذ کرنے والے 266 اہلکاروں پر مشتمل سکیورٹی فراہم کی گئی ہے، جس پر ماہانہ 2 کروڑ روپے خرچ آتے ہیں، ایف سی ، رینجرز،اسلام […]

شہباز گل کو کہاں منتقل کر دیا گیا؟

راولپنڈی(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) کے رہنما شہباز گل کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ہوگئی۔جیل ذرائع کے مطابق شہبازگل کو سینے میں درد اور سانس کی تکلیف بتائی جا رہی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پمز اسپتال کی میڈیکل ٹیم […]

close