تلخیاں بڑھ گئیں، پنجاب حکومت نے شریف خاندان کو بڑا جھٹکا دیدیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت کی جانب سے شریف خاندان کو فراہم کی جانے والی ساری سیکیورٹی واپس لے لی گئی۔ اس بارے میں وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے اپنے ایک ٹویٹ میں اعلان کیا۔ انہوں نے کہا “شریف خاندان سے […]

جس دن عمران خان نے کہا ہم اسلام آباد بند کر دیں گے، بڑا اعلان کر دیا گیا

گجرات (پی این آئی) مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ جس دن عمران خان نے کہا کہ شہباز شریف کو اسلام آباد میں ہی بند کر دو ہم ادھر ہی بند کر دیں گے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے […]

سپریم کورٹ آف پاکستان کا جعلی جج گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے خود کو ’جج کے طور پر متعارف کرانے‘ کے الزام میں ایک فرد کو گرفتار کیا ہے۔         جمعے کو جاری کردہ تفصیل میں ایف آئی […]

فوجی فرٹیلائزر کمپنی گوٹھ ماچھی كا سیلاب زدگان کیلئے امدادی مہم کا آغاز

راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی) گوٹھ ماچھی نے سیلاب زادگان کے لئے اپنی امدادی مہم کہ آغاز کر دیا ہے۔ کمپنی اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ مشکل اور مصیبت کی اس گھڑی میں پوری قوم، ایف ایف سی […]

وزیر خزانہ کی تبدیلی کا فیصلہ؟ مفتاح اسماعیل کا اہم بیان آگیا

کراچی(پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ حکومت کے پاس 13 ماہ ہیں لیکن میرے پاس شاید اتنا وقت نہیں ہے۔کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا پاکستان میں کوئی بھی ٹیکس دینا نہیں چاہتا، […]

پی ڈی ایم کو نیب سے ریلیف ملنا شروع ہو گیا، اہم ترین رہنما کیخلاف نیب انکوائری بند کر دی گئی

اسلام آباد(پی ای آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر منظور وسان پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کی انکوائری شواہد نہ ملنے کے باعث بند کر دی۔آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق کیس میں نیب پراسیکیوٹر نے سندھ […]

سیلاب زدگان کیلئے بھجوایا گیا سامان ٹرک ڈرائیور نے فروخت کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)بھکر میں سیلاب زدگان کے لیے بھجوایا گیا سامان ٹرک ڈرائیور نےفروخت کر دیا۔پولیس کے مطابق سامان سے بھرا ٹرک لاہور سے ڈیرہ اسماعیل خان کے سیلاب متاثرین کے لیے بھجوایا گیا تھا جس میں منرل واٹر اور راشن سمیت دیگر […]

وفاقی وزیر نے عمران خان کو چیلنج دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو چیلنج دے دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر خواجہ سعد رفیق نے لکھا کہ سیاسی […]

الیکشن کے دوران کسی کارکن کو پکڑا تو تمہارا منہ توڑ دیں گے، طلال چوہدری دھمکیوں پر اتر آئے

اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ کے رہنما طلال چوہدری نے آرپی او اور کمشنر چشتیاں کو دھمکیاں دیتے ہوئے کہا کسی کارکن کو پکڑا تو تمہارا منہ توڑ دیں گے۔تفصیلات مطابق چشتیاں میں مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے جلسے سے خطاب […]

ہائے اللہ، عمران خان کا مریم نواز پر طنزیہ وار سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اسلام آباد (پی این آئی)گزشتہ روز سرگودھا جلسے سے خطاب کےد وران سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف نے مریم نوازپر تنقید کے نشتر برسائے اور مخالفین کو کی حکومتی پالیسیوں پر کو آڑھے ہاتھوں لیا ۔ سرگودھا جلسے میں عوام کو خطاب کے دوران […]

شہباز گل نے ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد (پی  این آئی)بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں شہباز گِل کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے سماعت کیلئے مقرر کردی،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ 5 ستمبر کو درخواستِ ضمانت پر سماعت کریں گے۔شہباز گِل نے ضمانت بعد ازگرفتاری […]

close