اسلام آباد(پی این آئی)قیمت کنٹرول کرنے کے حکومتی اقدامات بے نتیجہ ثابت ہوئے اور ملک بھرمیں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔15 کلو آٹے کا تھیلا 1550 سے لیکر 2600 روپے تک میں فروخت ہونے لگا۔ سندھ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں فلور ملز کو […]
لاہور(پی این آئی) عدالت نے اشتعال انگیز تقاریر کیس میں کیپٹن( ر) صفدر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ضلع کچہری لاہور میں کیس کی سماعت ہوئی تو مریم نواز کے شوہر کیپٹن ر صفدر عدالت میں پیش نا ہوئے ۔ وکلا نے ایک روزہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ اور مبینہ تشدد کیخلاف دائر درخواست کی سماعت کے موقع پر شہباز گل کے وکیل کی عدم تیاری پیش ہونے کے عمل پراظہار برہمی کرتے ہوئے سوال اٹھایا ھے کہ کیا پی ٹی آئی […]
کراچی(پی این آئی) ایم کیو ایم کا وفاقی حکومت چھوڑنے کا عندیہ ،واضح پیغام جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم رہنما وسیم اخترنے کہاہے کہ کوئی سیاسی جماعت مخلص نہیں، اب کوئی لاش کراچی نہیں آنی چاہیئے۔ایم کیوایم نے سیاسی سرگرمیاں تین […]
راولپنڈی ( پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چیف آف آرمی اسٹاف کی تعیناتی کا اصل مسئلہ پاکستان پیپلز پارٹی اور شہبازشریف میں پڑ گیا ہے۔شیخ رشید احمد نے اپنے ٹوئٹ میں کہاکہ اصل تعیناتی کا مسئلہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہباز گل ضمانت کیس تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے 6 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ تحریر کیا تفصیلی فیصلہ کے مطابق شہباز گل کا بیان لاپرواہی اور […]
کراچی (پی این آئی) کراچی میں واقع سندھ گورنمنٹ اسپتال نیو کراچی میں ڈینگی سمیت دیگر بیماریوں میں مبتلا مریض رُل گئے۔ مریضوں کے لواحقین کا کہنا ہے کہ سندھ گورنمنٹ اسپتال نیو کراچی میں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے، جبکہ انتظامیہ بھی غائب […]
دادو (پی این آئی) ایک طرف سیلاب کے پانی نے سندھ کے دیہات کو تباہ و برباد کر کے رکھ دیا ہے تو دوسری جانب ضلع دادو کی تحصیل میہڑ کے تباہ حال دیہات میں کشتی سوار ڈاکوؤں کی لوٹ مار کا سلسلہ جاری ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) تحریک اںصاف کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا تو اسلام آباد بند کر دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے اپنے پارٹی سربراہ کی گرفتاری کی صورت میں بھرپور ردعمل دینے […]
لاہور(پی این آئی)لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کے لیے درخواست پر تحریری حکم جاری کر دیا۔ عدالت نے درخواست کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئےکہا ہےکہ درخواست میں اٹھائے گئے نکات غور طلب ہیں، اس […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے ججز جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس سردار طارق مسعود نے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کے نئے عدالتی سال کے موقع پر کیے گئے خطاب کے خلاف خط لکھ دیا۔ […]