حکومتی اتحاد میں دراڑیں، ایم کیو ایم نے پیپلزپارٹی کو کھری کھری سنا دیں

  کراچی ( پی این آئی) وفاقی حکومت کے اتحاد میں شامل متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اپنی ہی حکومتی اتحادی جماعت پیپلزپارٹی سے نالاں نظر آنے لگی۔سابق میئر کراچی اور ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما وسیم اختر نے کہا ہے کہ موجودہ بلدیاتی […]

ن لیگی رہنما کے برادر نسبتی کو وفاقی دارالحکومت سے اغوا کر لیا گیا

  اسلام آباد ( پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے مسلم لیگ ن کے سینیٹر افنان اللہ خان کے برادر نسبتی کو نا معلوم افراد اغواء کرکے لے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں […]

بخار سمیت 40 سے زائد دواؤں کی قلت، فارماسوٹیکل کمپنیوں نے پیداوار روک دی

اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب میں بخار سمیت 40 سے زائد دواؤں کی قلت پیدا ہو گئی ہے، ادویہ ساز کمپنیوں ںے اہم ادویات کی پیداوار روک دی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں بخار سمیت درجنوں جان بچانے والی دواؤں کی قلت پیدا ہو گئی، جس سے […]

میرے پاس آئیڈیا ہے،50 سے 100 گھروں کا ایک پری فیب گاؤں بنائیں گے، ہر گھردوبیڈ روم، ایک باتھ، ایک کچن پر مشتمل گھر ہو گا، آرمی چیف

دادو/راولپنڈی (این این آئی)سربراہ پاک فوج نے کہاکہ لانگ ٹرم میں جو لوگ بے گھرہوئے ہیں، ان کے لیے بھی پلاننگ کی جا رہی ہے، میرے پاس آئیڈیا ہے،ایک پری فیب گاؤں بناتے ہیں اس کی خوبی یہ ہے گاؤں چند دنوں میں بن جاتے […]

تحریک انصاف نے اہم ترین پارٹی کی بڑی وکٹ اڑا دی

اسلام آباد(پی این آئی) عوامی نیشنل پارٹی نے پاکستان تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرا دی۔ چارسدہ میں پی ٹی آئی ایم پی اے اور سابق صوبائی وزیر قانون سلطان محمدخان نے خاندان اورساتھیوں سمیت عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔نجی ٹی وی […]

زبردستی انتخابات اور احتجاج کی کال سے پہلے عمران خان کی سیاسی میدان میں نئی کامیابی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر تصاویر اور ٹوئٹ کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اوکاڑہ این اے 137 سے پاکستان تحریک اتحاد پارٹی کے چیئرمین چوہدری اورنگزیب نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات […]

پشاور، فائرنگ کے نتیجے میں 4 خواجہ سراء زخمی، وجہ کیا بنی؟

پشاور (پی این آئی) پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 خواجہ سرا زخمی ہو گئے ہیں۔پولیس کے مطابق پشاور کے کبوتر چوک پر ملزمان کی جانب سے فائرنگ کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے […]

سیلاب متاثرین کی بحالی میں کتنا وقت لگ سکتا ہے؟ اہم اعلان سامنے آ گیا

دادو (پی این آئی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی میں کافی وقت لگ سکتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دادو ضلع میں اندرون سندھ کے […]

پی ٹی آئی کے مزید ارکان اسمبلی کی پارٹی چھوڑنے کی تیاری کا انکشاف

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا اسمبلی میں تحریک انصاف کے متعدد ارکان نے پارٹی چھوڑنے کی تیاری شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق پارٹی سے ناراض ارکان نے دوسری سیاسی جماعتوں سے رابطے شروع کردیے ہیں کسی کو آئندہ الیکشن میں ٹکٹ کی یقین دہانی مل گئی […]

پاکستان کو بچانا ہے تو عمران کو ٹھکانے لگانا ہے، پی ڈی ایم رہنما کا اعلان

چارشدہ(پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ جب تک گند کو ٹھکانے نہ لگا لیں ہمارا مشن جاری رہے گا۔ آج بھی واضح کرتا ہوں کہ پاکستان کو بچانا ہے تو عمران کو ٹھکانے لگانا ہے۔   […]

پرویز الٰہی کا اقتدار خطرے میں، ق لیگی ارکان نے بغاوت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پرویز الٰہی کا اقتدار خطرے میں، ق لیگی ارکان نے بغاوت کر دی۔۔ مسلم لیگ (ق) کے رہنماؤں نے میاں نواز شریف سے رابطہ کیا ہے اور کہا ہے کہ پنجاب میں وزارت اعلیٰ برائے نام اور بے اختیار ہے، […]

close