اسلام آباد (پی این آئی) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 34 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ صارفین پر ایک ماہ کیلئے 59 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جولائی کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ شہباز گل کو اغوا کر کے مار مار کر بھرکس نکال دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں سینئر […]
اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کا صوبائی اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا عندیہ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے پروگرام میں سینئر صحافی کامران خان کو دیے گئے انٹرویو میں کہا […]
اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر مخالفین الیکشن جیت جاتے ہیں تو پھر سپہ سالار کا انتخاب کر لیں، مجھے کوئی مسئلہ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے نجی ٹی وی چینل کے […]
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے مارکیٹ میں ادویات کی قلت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ خدارا! عوام کی خدمت نہیں کر سکتے تو پینک نہ پھیلا، کم بولو، سوچ کے بولو اور تقاریر کم کرو تاکہ سردرد کم […]
لاہور/فیصل آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض احمد نے کہاہے کہ پنجاب میں وزارت نہ ملنے پر ق لیگ والےکئی ارکان ناراض ہیں، ناراض ارکان نے چوہدری شجاعت سے رابطہ کرکے گرین سگنل دے دیا ہے، ارکان اسمبلی چوہدری شجاعت کے ساتھ […]
ڈسکہ(آئی این پی)ڈسکہ انتخاب دھاندلی کیس کی انکوائری کمیٹی کے اجلاس میں فردوس عاشق اعوان، عثمان ڈار اور عمر ڈار پیش ہوگئے۔،پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار نے انکوائری کمیٹی کو جمع کرائے گئے تحریری جواب میں میں کہا کہ 7فروری 2021کو اجلاس کی صدارت […]
اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے ریلوے ایکٹ میں سے سزائے موت ختم کرنے سے متعلق بل کثرت رائے سے منظور کر لیا، جے یو آئی (ف)کی رکن کمیٹی عالیہ کامران نے بل کی مخالفت کرتے ہوئے […]
اسلام آباد(آئی این پی ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اورسابق وفاقی وزیر دانیال عزیز چودھری اور ان کی اہلیہ رکن قومی اسمبلی مہناز اکبر عزیز نے پاکستان کے دورہ پرآئی ہوئیں مشہور امریکی سفارت کار رابن رافیل کے اعزاز میں گزشتہ روز اپنی رہائش […]
اسلام آباد(آئی این پی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی کلیجہ پھٹنے والا ہے اور جلد سیاسی نیاز بھی بٹے گی،بڑے بڑے شرفا ء کی چیخیں نکل چکی ہیں، وہ […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان اقتدار کی واپسی کےلئے اسٹیبلشمنٹ کےساتھ مذاکرات کے دروازے کھولنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایک انٹرویومیں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ایک […]