تیزی سے بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال، عمران خان کیلئے مشکلات میں اضافہ ہو گیا

اسلام آ باد (پی این آئی) تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال نے سابق وزیر اعظم اور چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کیلئے مشکلات میں اضافہ کردیا ہے۔ انہیں اپنا بیانیہ بار بار تبدیل کرنا پڑرہا ہے۔روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر […]

نواز شریف نے عمران کیخلاف جارحانہ حکمت عملی کی توثیق کردی

لندن (پی این آئی) نوازشریف نے عمران خان کی ممکنہ ایجی ٹیشن کے کاؤنٹر کیلئے حکمران اتحاد کی ”ایگریسو“ حکمت عملی کی توثیق کر دی، حکومتی فیصلوں میں اتحادیوں کو شامل رکھنے پر وزیر اعظم کی تعریف، اتحادی جماعتوں کو معاہدوں کی مکمل پاسداری کی […]

پڑھائی میں تسلی بخش جواب نہ دینا جرم بن گیا، باپ نے بیٹے پر تیل چھڑک کر آگ لگا دی

اسلام آباد (پی این آئی)پڑھائی میں تسلی بخش جواب نہ دینا جرم بن گیا، ظاہم باپ نے بیٹے پر تیل چھڑک کر آگ لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ ہفتے 14ستمبر کو اقبال مارکیٹ میں پیش آیا جہاں پر نذیر خان سے 12سالہ بیٹے […]

مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور وفاقی وزیر جاوید لطیف کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمے میں پاکستان ٹیلی ویژن کے مینجنگ ڈائریکٹر کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ پنجاب کے وزیرِ داخلہ ہاشم ڈوگر کا […]

تین ارب ڈالر، سعودی عرب سے پاکستان کے لیے اچھی خبر

کراچی (پی این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ نے 3 ارب ڈالر کوری نیو کر دیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے جاری کیے گئے بیان میں بتایا گیا ہے کہ “سعودی فنڈ […]

نیویارک میں شہباز شریف کی امریکی صدر جوبائیڈن ملاقات ہو گی

اسلا م آباد(آئی این پی )اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر جوبائیڈن کی ملاقات ہوگی۔ اتوار کووزارت خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم یو این سیکرٹری جنرل اور امریکی صدر کے استقبالیے میں شرکت […]

عمران خان کی تیسری ٹیلی تھون، ایک مرتبہ پھر اربوں روپے اکٹھے کر لیے چیف الیکشن کمشنر یہ فنڈنگ دیکھ کر گھبرا جائے گا، عمران خان کی گفتگو

اسلام آباد ( آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے ملک کے سیلاب متاثرین کے لئے تیسری ٹیلی تھون کرکے ایک مرتبہ پھر اربوں روپے اکٹھے کر لیے ، پی ٹی آئی رہنمائوں اور ورکروں سمیت […]

آئندہ چوبیس گھنٹے ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ وسطی و جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔گزشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہا۔ تاہم جنوبی پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوا اور […]

جہانگیر ترین اور مخدوم احمد محمود نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا

ملتان (پی این آئی)جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے اراکین نئی پارٹی بنانے کیلئے متحرک ہوگئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے اراکین نے جہانگیر ترین اور مخدوم احمد محمود کی سربراہی میں نئی پارٹی بنانے پر کام شروع […]

عمران خان کے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ معاملات بہتر کروانے میں کس کا کردار نکلا؟ بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) سینئر صحافی رانا عظیم کا کہنا ہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے معاملات بہتر کرانے میں دو شخصیات کا کردار اہم ہے۔انہوں نےنجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حالات تبدیل ہو گئے ہیں۔پاکستان […]

عمران ریاض خان نے نیا ٹی وی چینل جوائن کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر اینکر عمران ریاض خان نے بول نیوز جوائن کر لیا، بول نیٹ ورک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر معروف اینکر عمران خان ریاض کو بطور سینئر اینکر پرسن بول میڈیا گروپ جوائن کرنے پر خوش آمدید […]

close