لندن(پی این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات میں اہم فیصلے کرلیے گئے، مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار منگل کو وفاقی وزیر خزانہ کا عہدہ سنبھالیں گے۔ دعویٰ کیا ہے کہ مفتاح اسماعیل حکومت کی معاشی ٹیم کا حصہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کی مبینہ آڈیو ٹیپ سامنے آگئی۔آڈیو ٹیپ میں ایک شخص سے گفتگو میں مبینہ طور پرشہباز شریف کو بتایا جارہا ہےکہ مریم نواز اپنے داماد کیلئے بھارت سے پاور پلانٹ درآمد کرنے کا کہہ رہی ہیں۔اس پر مبینہ طورپر […]
اسلام آباد(پی این آئی)صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہےکہ آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر اتفاق رائے ہوناچاہیے، یہ سنجیدہ معاملہ ہے سیاست دانوں اورپارلیمنٹ کو بیٹھ کر طے کرنا چاہیے، عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان تعلقات خراب ہوئے بھی ہیں تویہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) تجزیہ کار سلیم صافی نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان اور آرمی چیف کی ایوان صدر میں ملاقات ہوئی جس میں چیئرمین تحریک انصاف کو کوئی کامیابی نہیں ملی۔اپنے کالم میں سلیم صافی نے کہا ‘نیازی صاحب سے شدید […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی چھٹی یقینی ہو گئی۔ وزیر اعظم شہباز شریف مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی لندن میں ہوئی ملاقات میں اہم فیصلہ کر لیا گیا۔ دونوں رہنماوں کے درمیان ہوئی ملاقات میں اسحاق ڈار کو […]
اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے سمگل شدہ گاڑیوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ ملک بھر میں سمگل شدہ گاڑیوں […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور پاکستان کے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ان کی شادی کے متعلق اکثر سوال پوچھا جاتا ہے۔ یہی سوال گزشتہ روز نیویارک میں ان سے ایک صحافی نے پوچھا مگر صحافی نے سوال کے لیے […]
لاہور(پی این آئی ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی نہ کوئی مقبولیت اور نہ ہی کوئی بیانیہ ہے ، آرمی چیف کی تعیناتی پر عمران کا دباؤ تسلیم کیا گیا تو ادارے کی تباہی ہوگی۔ پاکستان مسلم […]
بنوں(پی این آئی) خیبرپختونخوا کے شہر بنوں میں تحریک انصاف دو دھڑوں میں بٹ گئی۔ پی ٹی آئی بنوں میں یہ دراڑ پارٹی لیڈروں کی اقرباءپروری کی وجہ سے پڑی ہے۔ بنوں کے پارٹی ورکرز نے پارٹی لیڈر اور صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ و ماڈرن ٹرانزٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی )سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہنواز امیر نے اپنی اہلیہ سارہ کو گزشتہ روز چک شہزاد میں واقع فارم ہاؤس پر قتل کر دیا تھا جس پر انہیں گرفتار کیا گیا اور آج عدالت میں پیش کیا گیا ،فاضل […]
اسلام آباد(پی این آئی) ریٹائرڈ فوجی افسران کو 6ہزار سی سی تک کی بلٹ پروف گاڑیاں درآمد کرنے پر ڈیوٹی اور ٹیکس کی مکمل چھوٹ دیئے جانے کی افواہوں پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نے دوٹوک اعلان کردیا اور واضح کیا کہ […]