عمران خان کی نا اہلی کا امکان؟ اسلام آباد ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نےکاغذات نامزدگی میں مبینہ غلط بیانی پر عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر سماعت 2 ہفتوں تک ملتوی کردی گئی ۔جسٹس عامر فاروق شہری محمد ساجد کی درخواست پر سماعت کر رہے ہیں۔درخواست گزا ر کے وکیل نے […]

اسحاق ڈار کو ٹاسک سونپ دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )اسحاق ڈار کو ٹاسک مل گیا۔ ن لیگ کےسینئر رہنما و سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ ان کی کوشش ہوگی کہ گرتی ہوئی معیشت کو روکیں اور اس کی سمت درست کریں۔نواز شریف نے سابق وزیر خزانہ […]

لال حویلی قبضہ کیس، شیخ رشید پر بجلیاں گرادیں گئیں

راولپنڈی(پی این آئی)متروکہ وقف املاک بورڈنے بورڈ کی ملکیتی جائیداد میں لال حویلی سمیت 7یونٹس کا قبضہ واگزار کرانے کے لئے سابق وفاقی وزیرو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدکے خلاف کاروائی پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ متروکہ وقف املاک کے ڈپٹی […]

پاکستان کی گرتی معیشت ، اسحاق ڈار نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )ن لیگ کےسینئر رہنما و سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ ان کی کوشش ہوگی کہ گرتی ہوئی معیشت کو روکیں اور اس کی سمت درست کریں۔نجی ٹی وی گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا پاکستان […]

سارہ قتل کیس، جائے وقوعہ سےبرآمد ہونیوالے 6موبائل فونز کی کہانی کیا نکلی؟ مزید تہلکہ خیز پیشرفت

اسلام آباد (پی این آئی )اسلام آباد میں شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی سارہ انعام کے کیس کی تفتیش میں پیش رفت ہوئی ہے۔نجی ٹی وی نے پولیس ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ پولیس نے جائے وقوعہ سے 6 موبائل فون برآمد کر لیے […]

مریم اورنگزیب کو دیکھ کر نعرے لگانے والوں کے پاسپورٹ کینسل کر دینے چاہیے،عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ نے مریم اورنگزیب کیساتھ لندن میں پیش آنے والے واقعے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن پاکستانیوں نے مریم اورنگزیب […]

ایاز امیر کی اہلیہ نے ضمانت کے لئے عدالت سے رجوع کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)سارہ قتل کیس میں سینئر صحافی ایاز امیر کی اہلیہ ثمینہ شاہ نے ضمانت کے لئے عدالت سے رجوع کر لیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈسیشن عدالت میں سارہ قتل کیس کی سماعت ہوئی ،ایاز امیر کی اہلیہ ثمینہ شاہ نے […]

سارہ انعام قتل کیس میں مزید تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد (پی این آئی ) گزشتہ روز اسلام آباد کے علاقے چک شہزاد میں سینیئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہنواز نے اہلیہ سارہ کو قتل کر دیا تھا۔تفصیلات کے مطابق ملزم کو ہفتے کے روز عدالت میں پیش کیا گیا جہاں اسے دو […]

سرکاری زمین پر قبضے کا الزام، لیگی رہنماچوہدری تنویر پر فرد جرم عائد

راولپنڈی(پی این آئی)سرکاری زمین پر قبضے سے متعلق کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری تنویر پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔جیو نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن رہنما چوہدری تنویر اور ساتھی چوہدری دانیال نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔ محکمہ […]

سینئر ن لیگی رہنما نے وزیر اعظم آفس سے مبینہ آڈیو لیک کی زمہ داری پی ٹی آئی پر ڈال دی

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر ن لیگی رہنما اور وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے دفتر سے ہونے والی آڈیو لیکس میں کہیں نہ کہیں پی ٹی آئی کا ہاتھ ضرور ہے۔ پریس کانفرنس میں عطا […]

ٹیریان وائیٹ کو بیٹی ڈیکلیئر نہ کرنے کا معاملہ، عمران خان نااہلی کیس کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کو کاغذات نامزدگی میں اپنی مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کو چھپانے پر نااہل قرار دینے کی درخواست پر سماعت آج ہو گی۔ یہ بات اہم ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی […]

close