اسلام آباد(پی این آئی)امریکی سائفر سے متعلق پی ٹی آئی کے سربراہ، سابق وزیرِ اعظم عمران خان اور اعظم خان کی آڈیو لیک سامنے آ گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق اس آڈیو کلپ میں عمران خان کو کہتے سنا جا سکتا ہے کہ ہم نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)امریکی سائفر سے متعلق پی ٹی آئی کے سربراہ، سابق وزیرِ اعظم عمران خان اور اعظم خان کی آڈیو لیک سامنے آ گئی۔اس آڈیو کلپ میں عمران خان کو کہتے سنا جا سکتا ہے کہ ہم نے صرف کھیلنا ہے، امریکا کا […]
اسلام آباد(پی این آئی )پنجاب میں بدستور فرح گوگی کا راج برقرار،عمران خان کی پنجاب میں براہ راست مداخلت عروج پر ، ٹرانسفر ،پوسٹنگ کے نام پر پنجاب میں مبینہ کرپشن کا بازار گر م ہو گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے وزیر […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹر اور نو منتخب وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد کی احتساب عدالت کے سامنے سرینڈر کردیا ہے۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق نو منتخب وزیر خزانہ اور سینیٹر اسحاق ڈار بدھ 28 ستمبر کو اسلام آباد کی احتساب عدالت پہنچے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) آج صبح ن لیگی رہنما سینیٹر اسحاق ڈار نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھایا اور وہ وزیرِ خزانہ بن گئے اس خبر کے ساتھ ہی ڈالر کی قدر میں مزید گراوٹ سامنے آئی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر1 روپے 91 […]
کراچی (پی این آئی) نامور صوفی بزرگ عبداللّٰه شاہ غازی کے مزار کو عام لوگوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق عبداللّٰه شاہ غازی مزار کے روڈ کو سیکیورٹی وجوہات کے باعث بند کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے مقامی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی ویڈیوز ہم نے دیکھی ہیں، وہ اس قابل نہیں انہیں دیکھا جائے یا دکھایا جائے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے ہیلتھ کارڈ پروگرام میں پیچیدہ لیور اوربچوں کے دل کی پیچیدہ سرجری کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ہیلتھ کارڈ کے ذریعے علاج کرانے کیلئے مختص رقم میں اضافے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی) قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس دوبارہ طلب کر لیا گیا، وزیر اعظم صدارت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بدھ کی شام چار بجے دوبارہ طلب کر لیا۔ اجلاس میں اجلاس میں چئیرمین […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ دنیا میں تیل سستا ہونے کے اثرات آئندہ 15روز میں سامنے آئیں گے، ڈالر مہنگا ہونے سے تیل کی قیمتوں کو نیچے نہیں لاسکے،پرسوں سے ڈالر سستا ہورہا ہے قوم دعا کرے ڈالر100تک آجائے، […]
اسلام آباد(پی این آئی)تمباکو پر ایڈوانس ٹیکس کسانوں پر لاگو نہیں اور ایڈوانس ٹیکس مقامی سگریٹ فیکٹریوں پر عائد نہ کیا جائے ۔ اس بات کا اعتراف تمباکو کاشتکاروں کی مختلف تنظیموں کے نمایندگان نے نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرس میں کیا۔ […]