اسلام آباد (پی این آئی) نائب صدر ن لیگ مریم نواز نے وزیراعظم ہاؤس سے لیکڈ آڈیو پر ردعمل دیا ہے۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری آڈیو لیکس میں عمران خان اور ان کا کوچ شامل ہیں۔مجھے پتہ ہے آڈیوز کہاں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ عمران خان کہتے تو ٹھیک ہیں، وہ کھلاڑی ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں ریحام خان نے عمران خان […]
اسلام آباد (پی این آئی ) حکومت نے عوام کو ریلیف پہنچانے کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اصولی فیصلہ کیا ہے ، نجی ٹی وی کے مطابق قیمتوں میں کمی کااصولی فیصلہ کل کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق حالیہ […]
اسلام آباد(آئی ا ین پی ) حکومت نے غریب عوام کو ایک اور جھٹکا دے دیا، بجلی ساڑھے 19 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی مزید ساڑھے 19 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی، نیپرا کی جانب سے […]
پشاور(آئی این پی ) پاکستانی پاسپورٹ پر افغانیوں کی تصویر لگا کر بیرون ممالک بھیجنے والے گروہ کا مبینہ رکن گرفتار ہوگیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق پشاور میں ایک کارروائی کے دوران ملزم محمد اسحاق کے قبضے سے 9 پاکستانی پاسپورٹ، پرنٹر، لیپ […]
اسلام آباد(آئی این پی ) ایون فیلڈ ریفرنس میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی سزا کے خلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سزا کے خلاف اپیلوں کو منظور کرتے ہوئے دونوں کو باعزت بری کر دیا۔ […]
اسلام آباد(آئی ا ین پی ) چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے پاکستان تحریک انصاف رہنما فیصل واوڈا کے کیس کی سماعت 4 اکتوبر سے روزانہ کی بنیاد پر سننے کا اعلان کر دیا۔ سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کیس کی سماعت […]
لاہور (آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ نے نواز شریف ، اسحاق ڈار و دیگر کی تقاریر نشر کرنے پر ڈی جی آپریشنز پیمرا کو طلب کرلیا۔ ہائی کورٹ میں نواز شریف ،اسحاق ڈار سمیت دیگر اشتہاری ملزمان کی تقاریر ٹی وی پر نشر کرنے […]
اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی محتسب نے خواتین ہراسانی کیس میں افغان کمشنریٹ کے دواعلیٰ افسروں کی اپیلیں مسترد کردیں ، صدر مملک ڈاکٹر عارف علوی نے ملازمت سے برطرفی اور جرمانے کی سزا برقراررکھنے کا حکم دیا ، گزشتہ روزوفاقی محتسب نے خواتین […]
لاہور(آئی ا ین پی ) اینٹی کرپشن پنجاب نے احتساب عدالتوں سے نیب کو واپس بھیجے جانے والے 50 کروڑ سے کم کرپشن کے نیب کیسز کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔ نیب قانون میں ترامیم کے بعد اینٹی کرپشن پنجاب نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ […]
لاہور (پی این آئی) جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں لیکس کی یلغار ہے، پاکستان تماشا بن گیا ہے۔ لاہور میں جماعت اسلامی کے ہیڈ کوارٹر منصورہ سے جاری بیان میں سراج الحق نے مطالبہ کیا کہ وزیراعظم ہاؤس سے […]