جنرل پرویز مشرف 2002ء میں عام انتخابات کرانے میں دلچسپی نہیں رکھتے تھے، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) قومی سلامتی کے سابق مشیر طارق عزیز کے داماد نے بتایا ہے کہ سابق آمر جنرل پرویز مشرف 2002ء میں عام انتخابات کے انعقاد میں دلچسپی نہیں رکھتے تھے لیکن چاہتے تھے کہ اپنے دوست طارق عزیز کو وزیراعظم بنا […]

عمران خان نے وزیر اعلیٰ کا ہیلی کاپٹر کیوں استعمال کیا؟ قانونی جواز پیش کر دیا گیا

پشاور (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان نے خیبر پختونخوا حکومت کے سرکاری ہیلی کاپٹر کا ایک مرتبہ پھر استعمال کیا۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان خیبر پختونخوا کے سرکاری ہیلی کاپٹر میں کامران بنگش کے ہمراہ ایڈورڈز کالج […]

پنجاب بیوروکریسی کے درجنوں افسران کے تبادلے کر دیئے گئے،

لاہور (پی این آئی) حکومت پنجاب نے متعدد افسران کے تقرر و تبادلے کر دیے گئے ہیں تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) سیالکوٹ اویس مشتاق کو تبدیل کرکہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر( ریونیو)اٹک تعینا ت کر دیا،پولیٹیکل اسسٹنٹ ڈی جی خان […]

کراچی تک مسافر ٹرینوں کی بحالی کی تاریخ اور شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ریل کے مسافروں کو اتوار سے کراچی تک ٹرین چلنے کی خوش خبری سنا دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کہ 2 اکتوبر سے مرحلہ وار کراچی تک مسافر ٹرینیں بحال کرنے کا فیصلہ کیا […]

نواز شریف نے خود ہی پاکستان واپسی کا اعلان کر دیا

لندن (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ جلد پاکستان جانا چاہتا ہوں ایک دن ملک سے باہر رہنا بھاری ہے۔میرے اور مریم نواز کے خلاف مقدمات سیاسی تھے۔مقصد سیاست سے باہر نکالنا تھا۔ […]

نواز شریف کی تمام کیسز میں بریت ہونے کا دعویٰ کر دیا گیا

شیخوپورہ(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے وطن واپسی کے لئے پارٹی کی سینئر قیادت اور آئینی و قانونی ماہرین سے مشاورت شروع کردی ہے […]

اکتوبرکامہینہ ن لیگ پر بھاری ہو گا، عمران خان کی مقبولیت میں بھی مزید اضافے کی پیشنگوئی

کراچی(پی این آئی) معروف مذہبی اسکالر و ماہر علم الجعفر علامہ سید محسن کاظمی نے کہا ہے کہ ماہ اکتوبر میں دو کے ہندسے کی اہمیت اہم ہوگی ن لیگ کے پاس الیکشن کے سوا کوئی راستہ نہیں بچے گا ،پاکستانی قوم اور اوورسیز پاکستانی […]

حکومتی اتحادی جماعت بھی ن لیگ اور وزیراعظم پر پھٹ پڑی

اسلام آباد(پی این آئی) حکومتی اتحاد میں شامل جماعت عوامی نیشنل پارٹی نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے وفاقی کابینہ میں اضافے کی مخالفت کر دی۔اے این پی کے رہنما زاہد خان کا کہنا ہے کہ ہم نے حکومت کا عوام کو ریلیف دینے کے […]

عمران خان کا ڈیل سے متعلق سوال پر حیران کن ردِ عمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)عمران خان کا ڈیل سےمتعلق سوال پر حیران کن ردِ عمل آگیا۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان ڈیل کے حوالے سے سوال کا جواب دیئے بغیر چلے گئے۔       سابق وزیر اعظم عمران خان کو عدالت […]

جو مرضی آڈیو نکال لیں سائفر ایک حقیقت ہے، سازش کی تحقیقات ہونا لازمی ہو گئی ہے، دوسری آڈیو لیک ہونے پر پی ٹی آئی کا پہلا رد عمل آ گیا

فیصل آباد (آئی این پی )سابق وزیر مملکت اور تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ جو مرضی آڈیو لیک نکال لیں سائفر ایک حقیقت ہے ،عمران خان نے ملکی مفاد میں ذمہ داری کا ثبوت دیا۔ جمعہ کو فرخ حبیب […]

امریکی سائفر کی کاپی کس کے پاس ہے؟ فواد چوہدری نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سائفر کے کاپی چیف جسٹس کے پاس ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کی اینکر ماریہ میمن سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر […]

close