پی ٹی آئی میں شمولیت کی خبریں، اعتزاز احسن نےبڑا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے پیپلز پارٹی چھوڑنے اور پی ٹی آئی میں شمولیت کی خبروں کی تردید کر دی۔ انہوں نے واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی میں ہوں اور عمران خان میرے دوست ہیں،پچاس سال […]

عامر خان نے ایم کیو ایم چھوڑی یا نہیں؟ ترجمان نے وضاحت کر دی

کراچی(پی این آئی) عامر خان نے ایم کیو ایم چھوڑی یا نہیں؟ ترجمان نے وضاحت کر دی۔۔ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے ترجمان نے عامرخان کی پارٹی سے علیحدگی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔   ایک بیان میں ترجمان […]

اللہ سے کیا دعا مانگی تھی کہ عمران خان مل گیا؟ چوہدی پرویز الٰہی کا عوامی جلسے میں دلچسپ انکشاف

تلہ گنگ (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا کہ مسلم لیگ(ن) والے بہت جھوٹ بولتے ہیں ،میں 15 سال ان کے قریب رہ کر ان کا چہرہ دیکھ چکا ہوں، اللہ سے دعا کی تھی کہ ایسا بندہ بھیج جو […]

انا للہ وانا الیہ راجعون، ن لیگی رہنما کو قتل کر دیا گیا

سرائے عالمگیر (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما اور تحصیل سرائے عالمگیر کے صدر کو اغوا کے بعد قتل کردیا گیا۔چھ ڈاکو ن لیگ کے صدر راجہ رؤف کے گھر داخل ہوئے اور لوٹ مار کی۔ ڈاکو جاتے ہوئے راجہ رؤف کو اغوا […]

غلامی سے بہتر ہے کہ میں مر جاؤں، عمران خان کا دبنگ اعلان

سرگودھا (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چند دنوں میں مارچ کا اعلان کرنے لگا ہوں، میں سمجھتا ہوں کہ ان چوروں کی غلامی سے بہتر ہے کہ میں مر جاؤں۔ آج جمعرات کے روز سرگودھا یونیورسٹی میں خطاب کرتے […]

سپریم کورٹ نے علیم خان کی پارک ویو ہاؤسنگ سوسائٹی کا این او سی بحال کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے حکم امتناع جاری کرتے ہوئے پارک ویو سٹی کا این او سی بحال کر دیا۔چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے کیس کی سماعت کی۔ عدالتِ عظمیٰ نے این او سی کی منسوخی کا فیصلہ اور […]

میں نے نیب کو ختم کرنے کا مشورہ دیا تھا لیکن میری بات نہیں مانی گئی، فواد چوہدری کا انکشاف

لاہور (پی این آئی) سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ لوگ لانگ مارچ کی تاریخ مانگ رہے ہیں لیکن خان صاحب کو لانگ مارچ کے رسک کا پتہ ہے، اس لیے وہ لانگ مارچ کی تاریخ دینے سے گریز کر رہے ہیں۔ […]

سوات، اسکول وین پر حملے میں سالے نے بہنوئی کو قتل کیا، ملزم گرفتار کر لیا ہے، آئی جی خیبر پختونخوا کی پریس کانفرنس

پشاور (پی این آئی) خیبر پختون خوا کے آئی جی پولیس معظم جاہ انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ سوات اور لوئر دیر میں ایک ہی دن اسکول وین اور بچوں پر فائرنگ کے واقعات دہشت گردی نہیں۔ معظم جاہ انصاری کا کہنا ہے کہ […]

پولیس مقابلے میں اہلکار سمیت 2افراد جاں بحق

کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے پاک کالونی میں مقابلے کے دوران فائرنگ سے اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے،تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے پاک کالونی میں بڑا بورڈ کے قریب پولیس مقابلہ ہوا فائرنگ کے تبادلے میں شاہین فورس کے اہلکار نہال شہید […]

آڈیو لیک کی تحقیقات، عمران خان نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے آڈیو لیک کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ عمران خان کی جانب سے عدالتِ عظمیٰ سے آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن یا جے آئی ٹی بنانے کی […]

’’را ‘‘سے تربیت یافتہ ملزم وسیم ٹنڈا گرفتار

کراچی(آئی این پی)رینجرز اور پولیس نے کراچی کے علاقے لیاقت آباد ٹاون میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ’’را ‘‘سے تربیت یافتہ ملزم کو گرفتار کر لیا،ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزم بھتہ خوری، قتل، اقدامِ قتل اور دہشت گردی میں ملوث ہے، جس کی شناخت […]

close