چار بار ہم نے یہ تماشہ دیکھا، پھر پوچھا جاتا ہے کہ پاکستان پیچھے کیوں رہ گیا؟ نواز شریف کا ٹویٹ

لندن (آئی این پی)قائد مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف نے کہاہے کہ آج 12 اکتوبر کے دن آئین روندا گیا، قانون توڑا گیا، پارلیمنٹ توڑی گئی۔چار بار ہم نے یہ تماشہ دیکھا۔پھر پوچھا جاتا ہے کہ پاکستان پیچھے کیوں رہ گیا؟۔ بدھ کو سماجی […]

پی ٹی آئی میں اختلاف رائے شدید ہونے کا دعویٰ کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار مجیب الرحمن شامی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں اختلاف رائے شدید ہوگیا ہے، عمران خان اپنے آپشنز محدود کر کے بند گلی میں جارہے ہیں۔     سینئر […]

بددیانت چیف الیکشن کمشنر نے پنجاب کے پہلے ضمنی الیکشن میں بھی چوروں کا مکمل ساتھ دیا،عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر پر شدید حملہ

شرقپور ـ(آئی این پی) سابق وزیر اعظم عمران خان نے ضمنی الیکشن کے حواے سے خدشات کا اظہا ر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بددیانت چیف الیکشن کمشنر نے پنجاب کے پہلے ضمنی الیکشن میں بھی وفاقی حکومت میں بیٹھے چوروں کامکمل ساتھ دیا اور […]

اگرعمران خان کی ویڈیوز آئیں گی تو۔۔۔ سینئر ن لیگی رہنما طلال چوہدری نے بڑا اعلان کر دیا

.فیصل آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے کہاہے کہ عمران خان صاحب آپ کو گندے کام نہیں کرنے چاہیے تھے، اگر ویڈیوز آئیں گی تو ان کا فارنزک ہوگا۔عمران خان لانگ مارچ کی تاریخ دو، آپ ہمارے […]

اپنا جج نہ آرمی چیف چاہیے، اداروں کو مضبوط کرنے کیلئے میرٹ پر تعیناتیاں چاہتا ہوں، عمران خان کا اعلان

شیخوپورہ (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ اپنا جج نہ آرمی چیف چاہیے، اداروں کو مضبوط کرنے کیلئے میرٹ پرتعیناتیاں چاہتا ہوں، میر ی ساڑھے تین سال حکومت کی ایک آدمی کا نام بتا دیں جس کومیں نے سفارش […]

خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خاتمے کے حوالے سے وفاقی حکومت کا اہم فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی حکومت نے سوات میں اسکول وین پر حملے کا جائزہ لینے کے بعد خیبرپختونخوا میں دہشت گردی ختم کرنے کے لیے بھرپور مدد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بدھ کو وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کی زیرصدارت وزیراعظم کی تشکیل کردہ […]

عمران خان! تم نے حکومت بچانے کیلئے آئین توڑا، اب بھی ملاقاتیں کرتے، معافیاں مانگتے اور اقتدار کی بھیک مانگتے ہو، خواجہ آصف کا ٹویٹ

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان تم نے حکومت بچانے کیلئے آئین توڑا،اب بھی ملاقاتیں کرتے ہو معافیاں مانگتے ہو اور اقتدار کی بھیک مانگتے ہو۔ بدھ کو سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے […]

تھوکا ہوا چاٹنا یہی عمران خان کی سیاست ہے، ایک طرف پارلیمنٹ غلط ہے اور اس میں نہیں بیٹھتا، دوسری طرف وہ کہتا ہے کہ تمام حلقوں کا خود الیکشن لڑوں گا، مولانا فضل الرحمان پھٹ پڑے

تخت بھائی/مردان( آئی این پی ) سربراہ جمعیت علماء اسلا م پاکستان وپاکستان ڈیموکریٹک موو منٹ (پی ڈی ایم) مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ عمرا ن خان !آپ کی حکومت میں قوم کو کیا ملا؟ قریب تھا کہ معیشت کی تباہی کے بعد ہم […]

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری، فواد چوہدری نے وارننگ دیدی

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری ملک کو مزید بحران میں دھکیلنے کے مترادف ہوگی، عمران خان سیاسی لحاظ سے بہت تگڑے ہیں، اگر عمران خان کیلئے ایک فیصد لوگ بھی نکل […]

سندھ حکومت نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کیلئے پھر خط لکھ دیا

کراچی (آئی این پی)سندھ حکومت نے ایک بارپھرالیکشن کمیشن سے کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے درخواست کردی اور کہاکہ بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ نہیں کیاجاتا تو کراچی میں بلدیاتی انتخابات دومرحلوں میں کرائیں ۔ بدھ کو سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن آف […]

مولانا فضل الرحمٰن نے عمران خان سے متعلق تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

مردان (پی این آئی) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان اب دوبارہ اقتدار میں نہیں آسکے گا۔ تفصیلات کے مطابق امیر جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان نے مردان میں ضمنی الیکشن کی مہم کے سلسلے میں منعقدہ جلسے سے خطاب […]

close