قومی سلامتی کے اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی، عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

لاہور(پی این آئی)عمران خان کی جانب سے قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف ہرزہ رسائی کے خلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی۔ قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن سمیرا کومل، سعدیہ تیمور اور حنا پرویز بٹ نے مشترکہ جمع کرائی۔قرارداد کے […]

پی ٹی آئی لانگ مارچ بے قابو ہوا اور فوج بلانی پڑی تو کیا ہو گا؟ پی ٹی آئی کو خبردار کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان لاہور سے اسلام آباد تک اپنے’آزادی مارچ‘ سے قبل ناکامیوں کے باعث کافی اٹل نظر آئے جس کا بنیادی مقصد حکومت کو قبل از وقت انتخابات کرانے پر مجبور کرنا ہے۔طاقتور اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے ان کے […]

عمران خان کو نامعلوم کالز سے ڈرائے اوردھمکائے جانے کا انکشاف

لاہور (پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ایم اے کالج لاہور پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نامعلوم ٹیلیفون کالز سے ڈرایا دھمکایا جاتا ہے ، ہم اندرونی و بیرونی کسی بھی طرح کی غلامی کرنے کو تیار نہیں۔چیئرمین پاکستان تحریک […]

لاہور کی قیادت لانگ مارچ میں عوام کی مطلوبہ تعداد کو باہر نکالنے میں ناکام، عمران خان کا کنٹینر پارٹی رہنمائوں کی لڑائی کا اکھاڑا بن گیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے لاہور میں لانگ مارچ کے دوران عوام کے مطلوبہ تعداد میں نہ نکلنے اور ذمہ داری ایک دوسرے پر ڈالنے پر پارٹی راہنمائوں میں شدید تکرار ہوگئی اور عمران خان کا کنٹینر پارٹی راہنمائوں کی لڑائی کا اکھاڑا بن […]

پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے حکومت کو وارننگ دیدی

لاہور ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا کہ حکومت اس بار رانا ثناء اللہ کو استعمال کرنے کی کوشش نہ کرے ، اس بارپنجاب پولیس غنڈہ گردی میں ساتھ نہیں دے گی ۔ پاکستان تحریک انصاف کے […]

ارشد شریف نے قتل سے پہلے انٹرنیشنل ہیومن رائٹس فائونڈیشن کو آخری پیغام کیا بھیجا تھا؟سکرین شاٹ شئیر کر دیا گیا

نیویارک(پی این آئی) انٹرنیشنل ہیومن رائٹس فاؤنڈیشن مقتول صحافی ارشد شریف کی طرف سے موت سے قبل بھیجا گیا پیغام منظرعام پر لے آئی۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم کی طرف سے ارشد شریف کا یہ پیغام اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ کیا گیا ہے۔23اگست […]

سلمان اقبال کو ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات میں شامل تفتیش کرنے کی خبروں پر سلمان اقبال کا ردِعمل آگیا

دبئی (پی این آئی) ارشد شریف کے قتل سے متعلق وزیر داخلہ کے الزامات پر اے آر وائی نیوز کے سی ای او سلمان اقبال کا بیان بھی آگیا۔اپنے بیان میں سلمان اقبال نے کہا کہ میں اپنے بھائی ارشد شریف کے بہیمانہ قتل سے […]

پی ٹی آئی کا آزادی مارچ، اسلام آباد میں کنٹینر لگ گئے، کون کونسے راستے مکمل طور پر سیل ہیں؟ اہم تفصیلات آ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ کا لاہور لبرٹی چوک سے آغاز ہو چکا ہے ، مارچ چند روز بعد اسلام آباد پہنچے گا ، جس کیلئے اسلام آباد میں ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے ۔اسلام آباد […]

فوجی افسران پر تشدد کا الزام لگانے والے اعظم سواتی کو وزارت سے استعفیٰ کیوں دینا پڑا تھا؟ تہلکہ خیز خبر

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم سواتی پاک فوج کے دو افسران پر تشدد کا الزام لگا رہے ہیں لیکن 2018 میں ایک وقت ایسا بھی آیا تھا جب اعظم سواتی پر خود پر ایک غریب فیملی […]

کوئی دبائو یا پھر سازش؟ دعا بھٹو نے شوہر حلیم عادل شیخ سے خلع کیلئے عدالت سے کیوں رجوع کیا؟ اہم خبر آ گئی

لاہور (پی این آئی) دعا بھٹو کی جانب سے خلع کے دعوے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا بیان بھی آ گیا ہے ۔ پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ نے اہلیہ دعا بھٹو […]

ڈی جی آئی ایس آئی کی تصدیق، صدر مملکت کے مواخذے کی تجویز دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی جانب سے پریس کانفرنس کے دوران ایوان صدر میں ملاقاتوں کی تصدیق کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کے سینٹر میاں رضا ربانی نے صدر مملکت کے مواخذے کی تجویز […]

close