سوات کی رہائشی خاتون کے پیٹ سے ہیروئن سے بھرے کیپسول برآمد، کس ملک اسمگل کر رہی تھی؟

اسلام آباد (پی این آئی) انسداد منشیات فورس کے عملے نے مختلف کارروائیوں کے دوران خاتون سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر کے منشیات برآمد کر لی۔ بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر 2 مختلف کارروائیوں کے دوران سرگودھا کے رہائشی […]

پی ٹی آئی لانگ مارچ، تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان

گوجرانولہ (پی این آئی) تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے باعث گوجرانوالہ جی ٹی روڈ کے اطراف تمام تعلیمی ادارے آج بند رہیں گے۔ گوجرانولہ کے سی ای او ایجوکیشن معروف احمد کے مطابق چندہ قلعہ سے راہوالی والی تک سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے […]

شیخ رشید نے لال حویلی کو انقلابی ہیڈ کوارٹر قرار دیدیا، بیک ڈور مذاکرات کے حوالے سے بڑا دعویٰ

راولپنڈی(پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ ہم کسی ادارے سے ٹکرانا نہیں چاہتے، رینجرز کے بارے میں سوالیہ نشان ہے، رینجرز عمارتوں میں رہیں اور عمارتوں کی حفاظت کریں،کسی کا باپ بھی لال حویلی خالی نہیں کراسکتا، لا ل […]

ہمارا لانگ مارچ کتنے دنوں میں اسلام آباد پہنچے گا؟ عمران خان نے اعلان کر دیا

گوجرانوالہ(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کو اسلام آباد پہنچنے کے لیے 8 سے 9 دن لگیں گے، لوگوں نے راستے میں بہت پیار دیا، دیر سے پہنچنے پر معذرت کرتا ہوں، یہ سیاست […]

پاکستانی قوم نے عمران خان کے لانگ مارچ کا بائیکاٹ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم نے عمران خان کے لانگ مارچ کا بائیکاٹ کردیا ہے،تحریک انصاف کے دور میں سی پیک منصوبے پر کوئی پیشرفت نہیں ہوئی،سابقہ حکومت نے سی پیک منصوبے کو متاثر کیا […]

تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے باعث جی ٹی روڈ پر 13 تعلیمی اداروں میں کل چھٹی کا اعلان ہوگیا۔سی ای او ایجوکیشن معروف احمد کے مطابق گوجرانوالا میں جی ٹی روڈ […]

وفاقی حکومت کا ارشد شریف کے قتل پر بنایا گیا انکوائری کمیشن مسترد، ارشد شریف کی والدہ میدان میں آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) ارشد شریف کی والدہ نے وزیر اعظم کے اعلان کردہ انکوائری کمیشن کو مسترد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ارشد شریف کی والدہ کی جانب سے وزیر اعظم کے اعلان کردہ انکوائری کمیشن کے معاملے پر ردعمل دیا […]

عمران خان کا لانگ مارچ کہاں آکر حکومت کو سرپرائز دے گا؟ اینکرپرسن عمران ریاض خان نے حکمت عملی بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی عمران ریاض خان نے عمران خان کے لانگ مارچ کو دیگر سے منفرد قرار دیتے ہوئے اس کے اہم نکات سے پردہ اٹھا دیا اور بتا دیا کہ حکومت کو سرپرائز کس مقام پر ملے گا۔     […]

عمران خان نے کب فیصلہ کیا کہ جنرل باجوہ کو ان کی مدت ملازمت پوری کرنے نہیں دی جائیگی؟ حامد میر کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن حامد میر کاکہنا ہے کہ عمران خان کہتے ہیں کہ چوکیدار کو تنخواہ کس بات کی دیتے ہیں؟ یہ اپنے دور حکومت میں تو چوکیدار کو چوکیداری کرنے ہی نہیں دے رہے تھے۔ حامد میر نے اس وقت […]

پی ٹی آئی کے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ میں لائسنس یافتہ اسلحہ لے جانے کا اعلان

پشاور(نیشنل ٹائمز)خیبر پختونخوا کے وزیر برائے اعلی تعلیم کامران بنگش نے پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ میں لائسنس یافتہ اسلحہ لے جانے کا اعلان کردیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایک انٹرویو میں صوبائی وزیر کا کہنا تھاکہ ہمارے پاس […]

وزیر اعلیٰ پنجاب نے جاں بحق ہونیوالی خاتون صحافی صدف نعیم کی بیٹی کیلئے اہم اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) وزیراعلی پنجاب نے عمران خان کے کنٹینر تلے آکر جاں بحق ہونے والی خاتون رپورٹر کی بیٹی کو سرکاری ملازمت اور شوہر کو سرکاری محکمے میں فوٹوگرافر کی نوکری دینے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے چیئرمین […]

close