لاہور (پی این آئی) الیکشن کمیشن کے ممبر پنجاب نے توشہ خان کیس کے تفصیلی فیصلے پر دستخط کردیے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے توشہ خانہ کیس کا تفصیلی فیصلہ نہیں جاری کیا گیا،الیکشن کمیشن کے ممبر پنجاب بابر حسن بھروانہ نے تفصیلی فیصلے پر دستخط […]
لاہور (پی این آئی) حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری ،حمزہ شہباز کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کا گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ،پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان تحریک عدم اعتماد لانے میں اتفاق ہو گیا ہے۔صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی ریکوزیشن تیار ہے۔ تحریک عدم اعتماد ریکوزیشن پر […]
اسلام آباد (پی این آئی)عمران خان کی نااہلی کیخلاف احتجاج، دلہن کے بائیک پر ہال پہنچنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔احتجاج کے باعث کراچی سمیت لاہور اور راولپنڈی میں کچھ دیر کے لیے ٹریفک جام رہا جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا […]
لاہور( پی این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک ڈیفالٹ ہونے کے قریب تر ہے،اسحاق ڈار کو امداد تو کیا ملاقات کا وقت بھی نہیں ملا۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ قومی سلامتی […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )الیکشن کمیشن توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کو نا اہل قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ پیر کو جاری کرے گا ۔روزنامہ جنگ میں طاہر خلیل کی خبر کے مطابق الیکشن کمیشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ہفتہ اور اتوار […]
صوابی (پی این آئی) نشانِ حیدر کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے صوابی میں واقع مزار پر چوری کے 2 ملزمان کو صوابی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق شہیدِ کارگل کیپٹن کرنل شیر خان کے مزار سے چوری کی گئی […]
اسلام آباد (پی این آئی) آئی جی اسلام آباد نے پی ٹی آئی ایم این اے صالح محمد خان کے ساتھ تضحیک آمیز برتاؤ کا نوٹس لے لیا، انہوں نے متعلقہ سی آراو انچارج اور ملوث اہلکار کو تاحکمِ ثانی معطل کردیا اور معاملے کی […]
اسلام آباد(آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس کا تحریری فیصلہ جان بوجھ کر لیٹ کیا جارہا ہے، فارن فنڈنگ کیس کی طرح اس میں حکومت کی مرضی کی چیزیں شامل کی جارہی ہیں۔اسلام آباد میں […]
اسلام آباد (آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے بیک ڈور مذاکرات ہوئے مگر کوئی نتیجہ نظر نہیں آرہا، مجھے پورا یقین ہے یہ الیکشن نہیں کروائیں گے، جمعرات یا جمعہ کو لانگ مارچ کی […]
لاہور (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ توشہ خانہ میں عمران نیازی، تصدیق شدہ خائن اور جھوٹا نکلا، یہ کوئی خوشی کا نہیں لمحہ فکریہ ہے، جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں نا گھبرانے والی بات ہے، لانگ مارچ کے دوران قانون اپنا […]