سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

کراچی(پی این آئی) سابق وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے پاس نہ گئے تو ڈیفالٹ کی طرف چلے جائیں گے،پہلے تین سال ہم آئی ایم ایف کے پروگرام میں تھے تو اتنا مسئلہ نہیں تھا، سی پیک ملک […]

گورنر پنجاب کا وزیراعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ کہنے کی قانونی حیثیت ختم ہوگئی

لاہور( پی این آئی ) قانونی ماہرین نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے حوالے سے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو آرا سے آگاہ کر دیا۔ اسمبلی کی تحلیل عدالتی حکم سے مشروط کر دی گئی۔قانونی ماہرین نے بتایا کہ 11 جنوری سے پہلے […]

ن لیگی اراکین اسمبلی کا پی ٹی آئی سے رابطوں کا دعویٰ مسترد کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) احسن اقبال نے فواد چوہدری کا ن لیگی ایم پی ایز سے رابطے کا دعویٰ مسترد کردیا۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ جب پی ٹی آئی کے پاس مطلوبہ تعداد ہے تو ایوان میں اعتماد کا […]

پرویز الٰہی کو وزارتِ اعلیٰ سے ہٹانے کیلئے حکمران اتحاد نے پلان بی بنا لیا

لاہور (پی این آئی) حکمران اتحاد نے پرویز الٰہی کی ناکامی کے لیے پلان بی تیار کرلیا، حکمران اتحاد نے صوبائی وزیر حسنین بہادر دریشک کے استعفے کی نا منظوری کو پی ٹی آئی اور پرویز الٰہی کے مابین عارضی سیٹلمنٹ قرار دیا ہے۔ عمران […]

عمران خان پر حملہ کرنیوالے شخص کے پولی گرافک ٹیسٹ میں کیا سامنے آیا؟ تہلکہ خیز انکشافات

لاہور (پی این آئی )مشیر داخلہ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر سرفراز چیمہ نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان پرحملے کے وقت ایک سے زائد شوٹرز موجود تھے، حملہ کرنے والے ملزم کو باقاعدہ تربیت دی گئی تھی۔ لاہور میں پریس […]

آئی ایم ایف کیساتھ خطرناک ڈیڈلاک، حکومت یہ ہفتہ نہیں گزارسکتی، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (پی این آئی) شبر زیدی نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں حکومت یہ ہفتہ نہیں گزار سکتی۔تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے اپنے ایک بیان میں دعوی کیا ہے کہ حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ خطرناک […]

ن لیگی اراکین اسمبلی کی جانب سے پی ٹی آئی کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے رابطوں کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) ترجمان پی ٹی آئی فواد چودھری نے کہا ہے کہ ن لیگ کے کچھ ایم پی ایز ہمارے ساتھ سیٹ ایڈجسمنٹ کرنا چاہتے ہیں، ن لیگ کے کچھ ایم پی ایز رابطے میں ہیں، مارچ اور اپریل میں انتخابات ہوسکتے ہیں۔ انہوں […]

آئندہ سال کی سرکاری اور عام تعطیلات کا اعلان ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) کابینہ ڈویژن نے آئندہ سال کی عام تعطیلات اور اختیاری چھٹیوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سال 2023 کے لیے اسلامی چھٹیاں متوقع تاریخ کے حساب سے طے کی گئی ہیں، چاند […]

ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز لیک کرنے کا معاملہ، دانیہ شاہ کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

کراچی(پی این آئی) مرحوم ٹی وی میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمے میں ان کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ (دانیہ ملک) کی درخواست ضمانت مسترد کر دی گئی۔ ملزمہ کی درخواست ضمانت کی سماعت کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل […]

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنیوالی شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

لاہور (پی این آئی) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کے حکم پر وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے والے ڈپٹی سیکرٹری کیبنٹ کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا۔ ڈپٹی سیکرٹری کیبنٹ جہانزیب نے گورنر پنجاب کے حکم پر وزیر اعلیٰ چودھری پرویز […]

چوہدری سالک کو اہم عہدہ دیدیا گیا

لاہور (پی این آئی) چوہدری سالک کو اہم عہدہ دیدیا گیا۔۔ مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے ق لیگ میں اہم تقرری کردی۔       نوٹیفکیشن کے مطابق چوہدری شجاعت نے چوہدری سالک حسین کو ق لیگ کا سینئر نائب صدر […]

close